جہلم پریس کلب کے معزز ممبروسینئر صحافی محمداشتیاق پال کے حقیقی ماموں رضائے الہٰی سے وفات پا گئے

جہلم(محمدوقاراحمدجنجوعہ)جہلم پریس کلب کے معزز ممبر ،جرنلسٹ پینل کے سالار قافلہ وسینئر صحافی محمداشتیاق پال کے حقیقی ماموں رضائے الہٰی سے وفات پا گئے ہیں ۔ان کی نماز جنازہ صبح بروز جمعرات دن دس بجے کریم پورہ کے جنازہ گاہ میں ادا کی جائیگی۔تمام حضرات سے ان کی مغفرت کی اپیل ہے اور جنازہ میں شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں۔برائے رابطہ نمبر 0306-2523819