جہلم میں دو مختلف جگہوں پر ڈکیتی کی دلیرانہ وارداتیں

جہلم(عبدالغفوربٹ)جہلم میں دو مختلف جگہوں پر ڈکیتی کی وارداتیں ،ڈاکو نقدی،ڈاکو طلائی زیوارت لوٹ کر فرار جبکہ دوسری طرف شور شرابہ کرنے پر ڈاکو فرار ہونے میں کامیااب،تفصیلات کے مطابق جہلم بلال ٹاون کے رہائشی آصف انیس سید کے گھر ڈاکو داخل ہوئے اور اہل خانہ کو یرغمال بنا کر نقدی، طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے جبکہ دوسرے واقع میں جہلم شمالی محلہ میں مسلح ڈاکو انکم ٹیکس کا عملہ کے روپ دھار کر خورشید احمد جیولر کے گھر میں گھس کر ڈکیتی کی کوشش کی جنہوں نے شور شرابہ کرنے پر ڈاکو موقع سے فرارہو گئے