قومی روزنامہ کے سب ایڈیٹر ملک امیر تیمور کے والد ملک محمد عنایت کا ختم قل پڑھا دیا گیا

ملک وال(نامہ نگار) قومی روزنامہ کے سب ایڈیٹر ملک امیر تیمور کے والد ملک محمد عنایت کا ختم قل پڑھا دیا گیا ، سیاسی و سماجی شخصیات ، صحافیوں سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تفصیلات کیمطابق قومی روزنامہ کے سب ایڈیٹر ملک امیر تیمور کے والد ملک محمد عنایت کے والد کا ختم قل جامع مسجد رحمت محمدی محلہ مولا نگر جنوبی میں پڑھا دیا گیا ، مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی گئی ۔ ختم قل میں علاقہ بھر سیاسی و سماجی شخصیات ، صحافیوں سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔۔۔