ڈاکٹر محمد خلیل کی والدہ ماجدہ کا ختم قل شریف کل دن گیارہ بجے ان کی رہائش گاہ پر ہوگا

جہلم(عبدالغفوربٹ)والدین کے لئے دعائے مغفرت کرنے سے اللہ کریم اولاد کے رزق اور عمر میں اضافہ فرماتے ہیں ،پہلی بار دعائے مغفرت حضرت ابراہیم ٰخلیل ا للہؑ نے خانہ کعبہ کی بنیاد رکھتے ہوئے مانگی۔روزنامہ جذبہ کے ریذیڈیٹ ایڈیٹر ڈاکٹر محمد خلیل کی والدہ ماجدہ جو گزشتہ روز وفات پا گئیں تھیں ۔مرحومہ کا ختم قل شریف کل بروز سوموار دن گیارہ بجے ان کی رہائش گاہ کھبمی میں ادا کیا جائیگا ،