پنڈدادن خان ڈنڈوت سیمنٹ فیکٹری یونین کے الیکشن قریب، مزدور یونین بھی ایکٹو ہو گئی

پنڈدادن خان (چوہدری حافظ ارسلان )پنڈدادن خان ڈنڈوت سیمنٹ فیکٹری یونین کے الیکشن قریب، مزدور یونین بھی ایکٹو ہو گئی تفصیلات کے مطابق ڈنڈوت یونین کے انتخابات کو ۲ بڑی پارٹیاں میدان میں آگئ متحدہ مزدور یونین جو پچھلی بار یونین کے انتخابات ہار گئ تھی اس کے حالیہ کئی شمولیت کے اعلانات کے بعد مزدور یونین ملک نصرت گروپ بھی میدان میں آگیا۔