محمد اشرف چوہدری عرف یورگو اٹلی کے چچا زاد بھائی ایک ایکسیڈنٹ میں وفات پاگئے

جہلم (سید نعمان شاہ بخاری )محمد اشرف چوہدری عرف یورگو اٹلی کے چچا زاد بھائی ،خرم چوہدری ،عثمان چوہدری کے انکل ، ، جاوید اقبال ،محمد شبیر ،محمد ارشد کے بھائی ، شہزاد بشیر ،سہیل بشیر کے والدجہانگیر کے سسر ،محمد بشیر ولد فضل الہی جو انگلینڈ میں ایک ایکسیڈنٹ میں وفات پا گئے ہیں جن کی نماز جنازہ انگلینڈ میں آج ادا کی جائیگی تفصیلات کے مطابق محمد بشیر ولد فضل الہی ضلع جہلم کے نواحی گاؤں چتن سے تعلق رکھتے تھے اور کافی عرصہ سے اپنی فیملی کے ساتھ انگلینڈ میں مقیم تھے جو گذشتہ روڈ انگلینڈ میں ایک ایکسیڈنٹ میں فوت ہو گئے تھے جن کی نمازجنازہ آج اانگلینڈ میں پاکستان کے ٹائم 7بجے اور انگلینڈ کے ٹائم کے مطابق 3بجے دا کر دی گئی نماز جنازہ میں لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی وفات کی اطلاع ملتے ہی عزیزوں رشتہ داروں میں افسوس کی لہر دوڑ گئی پاکستان اور انگلنیڈ مقیم تعلق داروں اور رشتہ داروں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کے اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فر مائے اور لواحقین کو صبرو جمیل عطا فر مائے آمین