پی ایس ایل کی فائنلسٹ ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے

کراچی / لاہور: پاکستان سپر لیگ کی فائنلسٹ ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی اور دیگر عملہ وطن واپس پہنچ گیا ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد، کوچ معین خان، ٹیم کے مالک ندیم عمر دیگر کھلاڑیوں اسد شفیق، انور اعلی اور نور ولی کے ہمراہ کراچی ایئرپورٹ پہنچے تو عوام کی بڑی تعداد نے انہیں خوش آمدید کہا۔