حسن اسد علوی DPOجہلم نے ضلع میں بہتر نظم و نسق کے سلسلہ میں ذیل افسران کے تبادلہ جات عمل میں لاے ھین۔

ڈی پی او جہملم حسن اسد علوی نے ضلع میں بہتر نظم و نسق کے سلسلہ میں ذیل افسران کے تبادلہ جات عمل میں لاے ھین۔
1۔غلام مجتبیٰ ASI تھانہ منگلا کینٹ سے تھانہ دینہ۔
2۔محمد افضل Asiتھانہ دینہ سے تھانہ پنڈدادن خان۔
3۔تنویراحمد ASIتھانہ صدرجہلم سے تھانہ چوٹالہ۔
4۔نور محمد ASiپولءس لائن سے تھانہ صدر جہلم۔
5۔صداقت علی Asi تھانہ چوٹالہ سے تھانہ للہ۔
6۔عمران امجد Asiتھانہ چوٹالہ سے تھانہ منگلا کینٹ۔
7۔طارق محمود ASIپولیس لائن سے تھانہ چوٹالہ۔
8۔عاطف شریف 995Hc محررتھانہ للہ سے تھانہ جے پی شریف۔
9.۔عمران شہزاد 310/Hcتھانہ پی ڈی خان سے محرر تھانہ للہ۔
10۔غلام ربانی 149/HC محرر تھانہ پی ڈی خان سے چوکی دھریالہ جالپ۔
11محمد شکیل 865/Hcمحررتھانہ سٹی جہلم سےمحرر تھانہ پی ڈی خان ۔
12۔عبدالرحمان392/Hcتھانہ جے پی شریف سےمحررمال خانہ سول لائن جہلم۔
13۔نعیم عمر638/Hcپی ڈی خان سے محرر تھانہ سٹی جہلم
14۔جواد گل35/Hc محررتھانہ دینہ سے تھانہ چوٹالہ۔
15۔حامد شاہ239Hcتھانہ صدر جہلم سے محرر تھانہ دینہ۔
16۔محمد نزیر 827Hcمحرر چوکی دھریالہ جالپ سے تھانہ پنڈدادنخان۔17۔ھارون خالد 602Hcمحررسٹی جہلم سے محرر چوکی دھریالہ۔
18۔امجد فاروق9/Hc سٹی جہلم سے محرر چوکی کینٹ۔
19۔محمدریاض 143/HCمحررچوٹالہ سے محرر چوکی کالا گجراں ۔20/Hcاین بی پی جہلم سے محرر چوکی مصری موڑ۔
Chat Conversation End