)سیکر یٹری انفارمیشن پنجاب راجہ جہانگیر انورکی خوشدامن کی نماز جنازہ میں سرکاری و سیاسی اورسماجی شخصیات کی شرکت

جہلم(عبدالغفور بٹ)سیکر یٹری انفارمیشن پنجاب راجہ جہانگیر انورکی خوشدامن کی نماز جنازہ میں سرکاری و سیاسی اورسماجی شخصیات کی شرکت ،تفصیل کے مطابق موضع تھون کی ممتاز سماجی شخصیات سابق ڈپٹی کمشنر راجہ محمد تسنیم مرحوم کی اہلیہ محترمہ ،انجینئر راجہ رضوان تسنیم کی والدہ محترمہ ،سیکریٹری انفارمیشن پنجاب راجہ جہانگیر انور،بریگیڈیئرراجہ شمیم اکر�آف پوٹھی راجگان،بریگیڈیئرراجہ شہزاداکر�آف پوٹھی راجگان کی خوشدامن ۔راجہ قاسم ،راجہ مبارک علی تھون کی نانی صاحبہ کی نماز جنازہ موضع تھون سرائے عالمگیر میں ادا کی گئی،نماز جنازہ میں سرکاری و سیاسی اورسینکڑوں سماجی شخصیات نے شرکت کی ، نماز جنازہ علامہ محمد فاروق بندیالوی تھون نے پڑھائی،نماز جنازہ میں شرکت کرنیوالوں میں ایم این اے چوہدری عابد رضاکوٹلہ،سابق ایم این اے ملک محمد جمیل اعوان،ایم پی اے چوہدری لال حسین جہلم،رہنماء تحریک انصاف راجہ محمد نواز پوران،رہنماء مسلم لیگ (ن) راجہ محمد اسلم خان ،میجر جنرل محمد احسن،میجر جنرل محمد آصف،بریگیڈیئرمحمد وقار،بریگیڈیئرگلریزاختر،بریگیڈیئرشمیم اکرم،بریگیڈیئرطلعت زمان،ائیر کموڈو رطاہر محمود،کمشنر بھمبر راجہ فضل داد،میجر(ر)راجہ عامراکرام،آرنری لیفٹیننٹ عارف علی خان،ڈائریکٹرپبلک ریلیشن گوجرانوالہ جاویدیونس،ڈی آئی اوجہلم عثمان احمد،چیئرمین چوہدری نعمان اشرف ایڈووکیٹ،چیئرمین راجہ طاہر حبیب ،چیئرمین چوہدری فاروق علی بھٹی،چیئرمین CPLCالحاج امجد فاروق،چوہدری اختر علی چھوکرکلاں،افتخار معروف وائس چیئرمین CPLC،ڈائریکٹرحسن سلطان،ڈائریکٹرکلچرگوجرانوالہ ڈویژن ڈاکٹرحلیم،چیئرمین چوہدری طاہرامتیاز،چوہدری فہدالیاس،سابق ناظم مرز ا زوالفقار حسین،چوہدری راشد حسین گرمالہ،راجہ طارق محمود جذبہ گجرات،ایم داؤد خان روزنامہ جذبہ ،سابق منیجرسگریٹ فیکٹری راجہ محمداعظم،راجہ عرفان افضل شمس آباد،سابق چیئرمین راجہ محمد لیاقت،سابق چیئرمین راجہ فیروزخان ٹھوٹھہ رائے بہادر،کونسلر راجہ محمد الطاف،کونسلر راجہ رضوان شبیر،حافظ راجہ کامران تھون،محمدشعیب تھون،راجہ کامران اسلم تھون،رہنماء مسلم لیگ (ن) ملک بشارت حسین اعوان،سیدحسن شاہ راٹھیاں جہلم،راجہ آفتاب منیر تھون،مولانا فیاض احمد،حافظ محمد طارق تھون،چوہدری گلزار حسین گیہال،سابق کونسلر راجہ تنویر صادق،راجہ لیاقت سرور تھون،راجہ جاوید صادق تھون،راجہ عبدالغفور تھون،راجہ رضوان اللہ چک نتھہ،راجہ مقصود کستیلہ،ملک ولیداکرام کھوہار،صحافی راجہ محمد حقیق روزنامہ جناح،صحافی عمران رشید یاور دنیا نیوز،لیاقت علی مدنی چیف ایڈیٹر روزنامہ کرکس (انٹرنیشنل)،صحافی شمعون مرزا روزنامہ نیا انداز،،چوہدری محمدافضل روزنامہ جسٹس گجرات،ملک احسان الہی صابری جذبہ،صحافی شکور مرزا روزنامہ روزن،راجہ مسعود احمد چک نتھہ،محمد آصف رضا ایڈووکیٹ،چوہدری عمران احسن ایڈووکیٹ،مرزا محمد عابد بڑھنگ،باؤ محمد نثار مہے ،سید امتیاز حسین کھمبی،رہنماء تحریک انصاف راجہ شبیر حسین چواء سمیت دیگر شامل تھے ۔