استحکام تاجر برادری گروپ نے تاجروں کی 90فیصد ووٹنگ مکمل کر لی

جہلم(مرزا عبدالجبار)استحکام تاجر برادری گروپ نے تاجروں کی 90فیصد ووٹنگ مکمل کر لی اور بقایا دس فیصد شاہد رسول ڈار سابق صدر مرکزی انجمن تاجران تاجروں کی ووٹیں بنا رہے ہیں۔استحکام تاجر برادری ووٹنگ کا سلسلہ مکمل کر کے جلد الیکشن شیڈول کا اعلان کریگی۔ون شٹر ون ووٹ کا الیکشن ہوگا۔چیئرمین الیکشن کمیشن کمیٹی میجر(ر) چوہدری محمد�آصف چیئرمین یونین کونسل کالاگجراں ،نگران صدر ٹھیکیدار ملک محمد اقبال ،سیکرٹری رشید بٹ،اپنی نگرانی میں الیکشن کروائیں گے،ہر ایک تاجر کو الیکشن لڑنے کا حق حاصل ہوگا۔