ایم پی اے چوہدری نذر حسین گوندل کی چچی صاحبہ رضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں

پنڈدادنخان(حافظ چوہدری ارسلان) چوہدری نذر حسین گوندل ایم پی اے کی چچی ،حاجی سلطان احمد کی والدہ کوٹ پھپھرہ ہرن پور میں وفات پا گئی ہیں مرحومہ کی نماز جنازہ ان کے مرکزی قبرستان میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں سیاسی،سماجی،مذہبی،کاروباری،صحافتی ،معززین علاقہ کے علاوہ بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی گئی