)لِلہ پو لیس کا ایک اور کھڑاک، دو منشیات فروش دو مردہ گوشت بیچنے والے پکڑے گئے

پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز +عدنان یو نس )لِلہ پو لیس کا ایک اور کھڑاک، دو منشیات فروش دو مردہ گوشت بیچنے والے پکڑے گئے، عوام کا پو لیس کو خراج تحسین ،ڈی پی او جہلم احسن اسد علوی کی ہدایت پر ایس ایچ اوتھا نہ لِلہ راجہ طارق بن عزیز نے سب انسپکٹر شہباز حسین ،سب انسپکٹر ذوالقفار علی ، حا فظ با بر ادریس، نعیم الرحمن کے ہمراہ کا روائی کرتے ہو ئے مقبول احمد ولد محمد اقبال سکنہ شاہ پو ر سے 120گرام چرس ، عبد الغفارولد ظہور احمد سکنہ شاہ پو ر سے 110گرام چرس بر�آمد کر کے مقدمے درج کر لیا جبکہ محمد کا شف سکنہ لِلہ اور ٹوبھ کے رہایشی دوکان دار جوکہ مردہ گو شت فروخت کر رہے تھے کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ،پو لیس کے اس احسن اور بر وقت کا روائی کو عوام نے سراہا ۔