پاکستان تحریک انصاف جہلم کی تمام قیادت کی پنڈدادن خان میں پارٹی قیادت کے ساتھ شاندار کارنر میٹنگ

پنڈدادن خان (چوہدری حافظ ارسلان )پاکستان تحریک انصاف جہلم کی تمام قیادت حیات ریسٹورنٹ پنڈدادن خان میں اکٹھ ملک عبید کی پنڈدادن خان میں پارٹی قیادت کے ساتھ شاندار کارنر میٹنگ تفصیلات کے مطابق پنڈدادن خان حیات ریسٹورنٹ ملک عبید کی سربراہی میں شاندار کارنر میٹنگ کا انعقاد ہوا جس میں اعلی قیادت شمالی صدر پنجاب عامر کیانی صدر ضلع جہلم چوہدری اختر جنرل سیکٹری چوہدری سکندر سابق تحصیل ناظم راجہ افتخار احمد شہزاد سٹی صدر پنڈدادن خان ملک علی عرفان جنرل سیکٹری ڈاکٹر امیر دین اور دیگر رہنماوں نے شرکت کی اور ۲ نومبر کے ہونے والے دھرنے کی پر زور دعوت کارکنان کو دی چوہدری اختر صاحب کا کہنا تھا کہ انشااللہ ہم ۱۰۰۰ لوگوں کا ٹرگٹ پورا کریں گے عامر کیانی صاحب نے کہا کہ عمران خان عوام کے حقوق کے لیے ۲ نومبر کو اسلام آباد آرہے ہیں چوہدری سکندر صاحب نے کہا کہ ۲ نومبر کے دھرنے کو کامیاب بنانے کے لیے کارکنان یکجہ ہوجایں آخر میں دعا ہوئ اور پروگرام کے میزبان ملک عبید کی جانب سے تعام کا احتمام کیا گیا۔