سعودی نوجوان نے 550 کلو وزن کم کرلیا

ریاض: سعودی نوجوان نے تقریباً 550 کلو وزن کم کرکے سب کو حیران کردیا۔ عام طور پر موٹاپے کا شکار لوگ اپنا وزن کم کرنے کے لیے طرح طرح کے جتن کرتے ہیں اور اس قدر محنت و مشقت کے مزید پڑھیں

خاتون اینکر نے لائیو شو کے دوران غصے میں اپنے بال کاٹ ڈالے

قاہرہ: مصر میں ایک خاتون میزبان نے لائیو ٹی وی شو کے دوران غصے میں اپنے بال کاٹ دیے۔ عرب میڈیا کے مطابق مصر کی معروف خاتون اینکر منال خالد اپنے لائیو ٹی وی شو کے دوران دہشت گردوں کے مزید پڑھیں

دنیا کا نایاب ترین سورج مکھی بن مانس

جکارتہ: دنیا کے واحد سورج مکھی بن مانس کوبچا لیا گیا ہے جس کی صحت اب بہترہے اورجلد قدرتی ماحول کے حوالے کردیا جائےگا۔ تیزی سے جنگلات کی کٹائی، موسمی تبدیلی اورغیرقانونی شکار کے باعث بن مانس کی نسل معدومی مزید پڑھیں

دوران وضو 80 فیصد پانی بچانے والے نل کی تیاری

دبئی: وضو کے دوران غیر ضروری پانی کو ضائع ہونے سے بچانے کےلیے خاص قسم کا نل تیار کیا جارہا ہے جومخصوص مقدار میں پانی فراہم کرے گا۔ عموماً دیکھنے میں آیا ہے کہ بعض لوگ وضو کے دوران ضرورت مزید پڑھیں

بھارتی ٹرین میں مسافروں کو چھپکلی بریانی کے بعد ’’کیڑا پکوڑا‘‘ پیش

نئی دہلی: بھارت میں گزشتہ ہفتے ٹرین میں مسافر کی بریانی سے چھپکلی نکل آئی تھی اور اب ایک مسافر کو ’’کیڑا پکوڑا‘‘ پیش کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ ہفتے پیش آنے والے واقعے کے بعد بھارتی وزارت ریلوے حرکت مزید پڑھیں

گوگل کی بارہویں جماعت کے طالبعلم کو 2 کروڑ 30 لاکھ روپے تنخواہ کی پیشکش

چندی گڑھ: امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے 16 سالہ نوجوان کو سالانہ 2 کروڑ 30 لاکھ روپے تنخواہ کی پیشکش کرکے سب کو حیران کردیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ریاست پنجاب کے شہر چندی مزید پڑھیں

چینی خاتون نے قرض کی ادائیگی سے بچنے کےلیے چہرہ تبدیل کروالیا

بیجنگ: چین میں ایک خاتون نے بڑے قرض میں جکڑے جانے کے بعد اپنا چہرہ پلاسٹک سرجری کے ذریعے تبدیل کروا لیا تاکہ کوئی انہیں پہچان کر گرفتار نہ کر سکے۔ وسطی چین کے شہر ووہان سے تعلق رکھنے والی مزید پڑھیں

بھارت میں ماں بیٹی گوبھی میں چُھپا سانپ پکا کر کھا گئیں

نئی دلی: بھارت میں بند گوبھی میں چھپے سانپ کو پکا کر کھانے والی ماں بیٹی کی حالت غیر ہوگئی جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اندور شہر میں 35 سالہ افزان مزید پڑھیں

رات کے اندھیرے میں چمکنے والی سڑکیں

سنگاپور: سنگاپور میں ایسی سڑکیں تیار کرلی گئی ہیں جو رات کے اندھیرے میں دلفریب روشنی خارج کر کے چلنے والوں کو رہنمائی کرتی ہیں۔ سنگاپور حکومت اپنے شہر کو نت نئے اقدامات سے خوبصورت بناتی رہتی ہے اور اسی مزید پڑھیں

آپ کی ہتھیلیوں پر ’’محبت کی لکیریں‘‘ کیا کہتی ہیں؟

کراچی: اپنی دونوں ہتھیلیاں بالکل برابر رکھتے ہوئے ساتھ ملائیے اور غور سے دیکھئے کہ ان پر سب سے اوپر والی نمایاں لکیروں کی آپس میں کیا ترتیب بن رہی ہے کیونکہ اسی ترتیب کو دیکھ کر آپ اپنی جذباتی مزید پڑھیں