گزشتہ 48 سال سے روزانہ درخت اگانے والا باہمت رکشہ ڈرائیور

ڈھاکہ: بنگلا دیش کے ایک باہمت شخص نے پہلا درخت 12 سال کی عمر میں لگایا تھا اور تب سے وہ اب تک روزانہ ایک درخت لگا رہے ہیں اور یہ سلسلہ 48 سال سے جاری ہے۔ عبدالصمد شیخ اب مزید پڑھیں

بھارتی عوام نے موٹرسائیکل کی پوجا بھی شروع کر دی

راجستھان: بھارتی شہر جودھپور سے 50 کلو میٹر کے فاصلے پر ریاست راجستھان کے ایک گاؤں میں ایک مندر ہے جہاں ایک پرانی موٹر سائیکل اور اس کے فوت شدہ مالک کی بھی پوجا کی جاتی ہے۔ یہاں ’اوم بابا‘ مزید پڑھیں

بھارتی عدالت نے ’’گروکی لاش‘‘ کو ڈیپ فریزر میں رکھنے کی اجازت دیدی

ہریانہ: بھارتی عدالت نے ایک ہندو روحانی گرو کے پیروکاروں کو اس بات کی اجازت دے دی ہے کہ وہ اپنے گرو کی لاش کو ڈیپ فریزر میں رکھ سکتے ہیں کیوں کہ مریدوں کا یہ ماننا ہے کہ انہیں مزید پڑھیں

گڑیوں کو حقیقی روپ دینے والا غیرمعمولی فنکار

کیلیفورنیا: فلپائنی نژاد امریکی مصور کیریکٹر ڈولز اور شوبز فنکاروں کی بڑی تعداد میں تیار کردہ گڑیوں کو خرید کرکے انہیں اپنی مہارت سے حقیقت کے انتہائی قریب کر دیتے ہیں۔ نوئل کروز منیلا میں پیدا ہوئے اور وہ 12 مزید پڑھیں

بھارتی ریاست بہار میں ’’جی ایس ٹی‘‘ کی پیدائش

پٹنا: بھارتی ریاست بہار کے گاؤں میں پیدا ہونے والی بچی کا نام اس کے والد نے جی ایس ٹی رکھ دیا کیوں کہ اس کی پیدائش عین اس وقت ہوئی جب وزیراعظم نریندر مودی ملک میں نئے گڈز اینڈ مزید پڑھیں

دو ہزار روز سے روزانہ ڈزنی لینڈ جانے والا جنونی شخص

کیلیفورنیا: کوئی بھی جگہ اور تفریحی مقام کتنا ہی دلفریب کیوں نہ ہو، وہاں بار بار جانا ایک روز اکتا دینے والا عمل بن جاتا ہے لیکن کیلیفورنیا کا ایک رہائشی مسلسل 2000 روز سے کیلیفورنیا ڈزنی لینڈ جا رہا مزید پڑھیں

مجرم پکڑنے والی خودکار روبوٹ کاریں متعارف

دبئی : دبئی میں پولیس اہلکاروں کے بعد اب گشت کرنے والی خودکار روبوٹ گاڑیاں متعارف کرا دی گئی ہیں جو مجرموں کو پہچاننے کی صلاحیت بھی رکھتی ہیں۔ کچھ روز قبل دبئی پولیس کی جانب سے روبوٹ سپاہی پیش مزید پڑھیں

جرمن گائے کی گیس سے گھر اور فیکٹری میں ایندھن کا کام لیا جانے لگا

لاہور( نظام الدولہ)خود کفیل قومیں علم کی بنیاد پر ٹیکنالوجی استعمال کرکے اپنی آلودگی اور فضلہ بھی کارآمد بنا لیتیں اورکہاں سے کہاں پہنچ گئی ہیں۔ ایک ہم ہیں جواپنی بھینس اور گائے کی ایک ایسی بیماری کا ڈاکٹروں سے مزید پڑھیں

جرمنی کے گاؤں میں کاشتکار فصلوں کو پانی دینے کے لئے ایک ایسا کام کرتے ہیں جو پاکستان میں کیا جائے تو انقلاب آجائے

برلن (راشد بلال سے) جرمنی کے دیہاتوں میں بھی جدید زرعی آلات جابجا دیکھنے کو ملتے ہیں۔زمین کو ہموار کرنے یا قابل کاشت بنانے کے لئے جہاں جدید ٹریکٹر خودکار مشینوں سے اپنا کام کرتے ہیں وہاں مصنوعی بارشوں سے مزید پڑھیں

’یہ چیز ہم سے خریدلیں جب قیامت آئے گی تو یہ آپ کو بچالے گی‘

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے کئی ممالک میں اس وقت باقاعدہ جنگیں جاری ہیں اور درجنوں ملک ایسے ہیں جن کے تعلقات کی کشیدگی جنگ کے دہانے پر پہنچ چکی ہے، جس سے تیسری عالمی جنگ کا خدشہ آئے روز تقویت مزید پڑھیں