جرمن گائے کی گیس سے گھر اور فیکٹری میں ایندھن کا کام لیا جانے لگا

لاہور( نظام الدولہ)خود کفیل قومیں علم کی بنیاد پر ٹیکنالوجی استعمال کرکے اپنی آلودگی اور فضلہ بھی کارآمد بنا لیتیں اورکہاں سے کہاں پہنچ گئی ہیں۔ ایک ہم ہیں جواپنی بھینس اور گائے کی ایک ایسی بیماری کا ڈاکٹروں سے مزید پڑھیں

جرمنی کے گاؤں میں کاشتکار فصلوں کو پانی دینے کے لئے ایک ایسا کام کرتے ہیں جو پاکستان میں کیا جائے تو انقلاب آجائے

برلن (راشد بلال سے) جرمنی کے دیہاتوں میں بھی جدید زرعی آلات جابجا دیکھنے کو ملتے ہیں۔زمین کو ہموار کرنے یا قابل کاشت بنانے کے لئے جہاں جدید ٹریکٹر خودکار مشینوں سے اپنا کام کرتے ہیں وہاں مصنوعی بارشوں سے مزید پڑھیں

’یہ چیز ہم سے خریدلیں جب قیامت آئے گی تو یہ آپ کو بچالے گی‘

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے کئی ممالک میں اس وقت باقاعدہ جنگیں جاری ہیں اور درجنوں ملک ایسے ہیں جن کے تعلقات کی کشیدگی جنگ کے دہانے پر پہنچ چکی ہے، جس سے تیسری عالمی جنگ کا خدشہ آئے روز تقویت مزید پڑھیں

اگرآپ کے کپڑوں کو آگ لگ جائے تو کیا کرناچاہیے، وہ خبرجوکسی کی بھی زندگی بچالے

نیویارک(نیوزڈیسک) ناگہانی آفات میں سے ایک آگ کا لگنابھی ہے ، آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ کبھی آپ اس طرح کی صورت حال سے دوچار ہوجائیں تو کیا کرنا چاہیے۔ کھڑے ہوجائیں کبھی بھی آگ لگنے کی صورت میں مزید پڑھیں

حیرت انگیز سفید اسٹرابری کے ایک پھل کی قیمت 1000 روپے

ٹوکیو: جاپان میں دل کی شکل کے پھل ڈھالنے یا چوکور تربوز اگانے کے دلچسپ تجربات کیے گئے ہیں اور اب تازہ خبر یہ ہے کہ وہاں سفید اسٹرابیریاں بہت مشہور ہورہی ہیں لیکن سونے کے بھاؤ ہی فروخت ہورہی مزید پڑھیں

چین نے دنیا کا پہلا جنگل نما شہر بسانے پر کام شروع کردیا

بیجنگ: چین نے 40 ہزار درختوں پر مشتمل دنیا کے پہلے جنگل نما شہر(فارسٹ سٹی) کے قیام پر کام شروع کردیا جس کا مقصد فضائی آلودگی اور ضرر رساں گیسوں کے اخراج سے ہونے والے نقصانات کو کم کرنا ہے۔ مزید پڑھیں

دنیا کی سب سے بدترین بدبو کس چیز کی ہے

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)انسانی جسم سے خارج ہونے والی بدبو سے آپ سبھی کا واسطہ پڑ چکا ہو گا۔ حاضرین محفل میں ایک اپنے جسم پر قابو نہ رکھ پائے تو کس طرح دوسرے ناک بند کرکے سانس روکنے پر مجبور ہو مزید پڑھیں

آدمی نے حاملہ سانپ کا سر کچل دیا، لیکن پھر اس کے بعد سانپ نے کیا کیا؟ ایسا منظر جو آپ نے زندگی میں کبھی نہ دیکھا ہوگا

ہنوئی (نیوز ڈیسک) سانپ کے متعلق مشہور ہے کہ اس کا سر کاٹ بھی دیا جائے تو یہ ڈس سکتا ہے لیکن دنیا نے یہ منظر پہلی بار دیکھا ہے کہ مادہ سانپ کا سر کچل بھی دیا جائے تو مزید پڑھیں

ملازموں پر تحفوں کی برسات کرنے والا سخی مالک

مونٹی نیگرو: مشرقی یورپی ملک مونٹی نیگرو میں کھیلوں کا سامان بنانے والی ایک مشہور کمپنی ’کاکن اسپورٹس‘ کے مالک روڈومیر ناوکووِچ پورے ملک میں بہترین باس اور بھائی کے نام سے جانے جاتے ہیں کیونکہ وہ اپنے ملازمین کے مزید پڑھیں

سمندری تہہ کو خوبصورت نقش و نگار سے سجانے والی مچھلی

ٹوکیو: پفر فش کہلانے والی مچھلی کی ایک قسم ایسی بھی ہے جس میں نر اپنی مادہ کو رِجھانے اور ملاپ کی خاطر متوجہ کرنے کے لیے سمندری تہہ میں بالکل گول اور خوب صورت نقوش و نگار بناتا ہے۔ مزید پڑھیں