ٹرمپ نے حکم جاری کیا تو چین پر ایٹمی حملہ کردیں گے، امریکی کمانڈر

کینبرا: امریکی فوج کے ایک سینیئر عہدے دار کا کہنا ہے کہ اگر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہدایات دیں تو وہ چین پر ایٹمی حملہ کردیں گے۔ امریکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بحرالکاہل میں موجود امریکی بحری مزید پڑھیں

امریکا نے روس، ایران اور شمالی کوریا پر پابندیوں کا نیا بل منظور کر لیا

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے روس، ایران اور شمالی کوریا پر پابندیوں کا نیا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں روس، ایران اور شمالی کوریا پر پابندیوں کے مزید پڑھیں

بھارت خام خیالی میں نہ رہے سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتے ہیں، چین

بیجنگ: چین نے ایک بار پھر بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ کسی خام خیالی میں نہ رہے ہم اپنی خودمختاری اور سالمیت کی حفاظت کرنا جانتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چینی وزارت دفاع کے مزید پڑھیں

اردن میں اسرائیلی سفارت خانے پر حملہ، ایک شخص ہلاک

عمان: اردن میں اسرائیلی سفارت خانے پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اردن کے دارالحکومت عمان میں واقع اسرائیلی سفارت خانے پر نامعلوم افراد کے مزید پڑھیں

چین میں مسلمانوں کو موبائل میں ’’سرویلیئنس ایپ‘‘ ڈاؤن لوڈ کرنے کی ہدایت

بیجنگ: چین نے مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ میں مسلمانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے موبائل فونز میں ’’سرویلیئنس ایپ‘‘ ڈاؤن لوڈ کریں بصورت دیگر ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ریڈیو فری ایشیا کی رپورٹ مزید پڑھیں

امریکا کا پاکستان کو فوجی امداد کی مد میں بقایا 35 کروڑ ڈالر نہ دینے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع نے پاکستان کو سال 2016 کے لئے مختص کی گئی فوجی امداد کی مد میں باقی رہ جانے والی 350 ملین ڈالر کی خطیر رقم فراہم نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ریاستی سلامتی کا اعلیٰ ادارہ قائم

ریاض: عرب میڈیا کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی عرب کی خفیہ ایجنسی، اسپیشل سیکیورٹی اور شہری ہوا بازی کے محکموں کو ضم کر کے ریاستی سلامتی کا اعلیٰ ادارہ قائم کر دیا ہے جس کا سربراہ مملکت مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مسجد اقصیٰ کے امام سمیت متعدد افراد زخمی

مقبوضہ یروشلم: مسجد اقصیٰ کے باہر اسرائیلی فوج سے جھڑپوں کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں قبلہ اول کے امام شیخ الکریمی سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد اقصیٰ کے باب الاسباط دروازے کے باہر فلسطینیوں مزید پڑھیں

نئی افغان پالیسی میں پاکستان سے متعلق حکمت عملی بھی شامل ہے، امریکا

واشنگٹن: امریکی وزیردفاع جیمز میٹس نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان کیلیے ٹرمپ انتظامیہ کی نئی پالیسی کے علاقائی تناظر میں پاکستان کے حوالے سے حکمت عملی بھی شامل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک نیوز بریفنگ کے دوران امریکی مزید پڑھیں

افغان فورسز اور طالبان میں شدید لڑائی، 50 سے زائد جنگجو ہلاک

کابل: افغان سیکیورٹی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے 2 دن تک جاری رہنے والی شدید لڑائی کے بعد صوبہ ہلمند کے اہم ترین ضلعے نوا بارکزئی سے طالبان کا قبضہ چھڑا لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں