بھارتی ریاست اتر پردیش میں ٹرین کی 15 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 2 افراد ہلاک

کانپور: بھارتی ریاست اترپردیش میں ٹرین کی 15 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور کے قریب اجمیر سیلداہ مزید پڑھیں

مودی پاکستان پالیسی پر جلد نظرثانی کرسکتے ہیں، بھارتی سفارتکار

کراچی: سفارتی حلقوں کے مطابق آئندہ برس پاک بھارت تعلقات میں کوئی مثبت موڑ آسکتا ہے۔ ایک بھارتی سفارتکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پاکستان کے حوالے سے اپنی مزید پڑھیں

بانیِ پاکستان قائد اعظم اور وزیر اعظم پاکستان کی سالگرہ سعودی عرب میں جوش و جزبہ سے منائی گئی

ُسرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) بانیِ پاکستان قائد اعظم اور وزیر اعظم پاکستان کی سالگرہ سعودی عرب میں جوش و جزبہ سے منائی گئی۔ صدر PMLN راجہ ریاض کی رہائش گاہ پر میاں محمد نواز شریف اور قائد مزید پڑھیں

روس کا فوجی طیارہ شام جاتے ہوئے گر کر تباہ

سوچی: روس کے فوجی اہلکاروں کو شام لے جانے والا طیارہ بحر اسود میں گر کر تباہ ہوگیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس کے شہرایڈلرسے شام کے شہرل اذقیہ جانے والا ہوائی جہاز کا اڑان بھرنے کے کچھ ہی مزید پڑھیں

ٹرمپ کا ایک بار پھر امریکا میں مسلمانوں کیخلاف سخت قوانین کا عندیہ

فلوریڈا: امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جرمنی اور ترکی میں ہونے والے حملوں کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر مسلمانوں کے لئے سخت قوانین متعارف کرانے کا واضح عندیہ دے دیا ہے۔ فلوریڈا میں میڈیا مزید پڑھیں

میکسیکومیں آتشبازی کےسامان کی مارکیٹ میں دھماکے،27افرادہلاک

ٹولٹپک: میکسیکو میں آتشبازی کے سامان کی مارکیٹ دھماکوں سے لرز اٹھی جس کے نتیجے میں کم از کم 27 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو سٹی سے شمال میں 32 مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ باضابطہ طور پر امریکی صدر منتخب ہوگئے

واشنگٹن: ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے باضابطہ صدر منتخب ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی الیکٹورل کالج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کی توثیق کردی ہے۔ ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں

چینی بحریہ نے امریکی بحری ڈرون قبضے میں لے لیا

واشنگٹن: امریکی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ چین کی بحریہ نے جنوبی بحریہ چین میں زیرآب کام کرنے والے امریکی ڈرون کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی بحریہ نے جنوبی بحیرہ چین مزید پڑھیں

امریکا شواہد کے بغیر ای میلز ہیکنگ کے الزامات لگانے سے باز رہے، روس کا انتباہ

ماسکو(آن لائن نیوز) روس نے امریکا کو متنبہ کیا ہے کہ وہ کسی بھی شواہد کے بغیر ای میلز ہیکنگ کے الزامات روس پر لگانے سے باز رہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر باراک اوباما نے صدارتی انتخاب میں مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ میں مسلمانوں کے داڑھی رکھنے پر پابندی

نئی دہلی(اآن لائن نیوز) بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے ائیرفورس میں مذہب کی بنیاد پر داڑھی رکھنے پرعائد پابندی کو برقرار رکھتے ہوئے 2 مسلم افسران کی درخواست مسترد کردی ہے۔بھارتی ائیرفورس کے مسلمان افسران محمد زبیر مزید پڑھیں