پاکستان مسئلہ کشمیر کا حصے دار ہے، ایک نہ ایک دن بھارت کو اس سے بات کرنا پڑے گی، فاروق عبداللہ

سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ بھارت کے پاس وہ طاقت نہیں کہ کشمیر کوپاکستان سے لے سکے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چناب ویلی میں ایک تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

چیئرمین اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس کمیشن آف پاکستان محمد انیس الرحمٰن بٹ اور ڈسٹرکٹ صدر محمد آصف باجوہ کی کویت میں ملاقات

کویت(طارق علی محسن )محمد انیس الرحمٰن چیئرمین اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس کمیشن آف پاکستان اور محمد آصف باجوہ ڈسڑکٹ صدر سیالکوٹ کی کویت میں ملاقات ہوئی چیئرمین محمد انیس الرحمٰن نے ادارے کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

ٹرمپ حکومت پاکستان سے متوازن تعلقات قائم کرے گی

کراچی: موجودہ امریکی حکام نے سفارتی رابطوں میں پاکستان کوآگاہ کیاہے کہ ٹرمپ حکومت پاکستان سے متوازن تعلقات قائم کرے گی، امریکا میں نئی حکومت تشکیل پاجانے کے بعدبھی پاکستان سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئے مزید پڑھیں

ہلیری کے ووٹوں کو چوری کرکے انہیں انجینئرڈ انتخاب کے ذریعے شکست دی گئی،ماہرین

واشنگٹن: امریکا کے صدارتی انتخاب میں شکست کھانے والی ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہیلری کلنٹن کو بعض ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ وہ ریاستیں جہاں کانٹے کا مقابلہ ہوا ہے وہاں کے حلقے کھلوا لئے جائیں۔ غیرملکی میڈیا کے مزید پڑھیں

طالبان کے حملوں کا خوف، کابل میں امریکی سفارتخانہ عارضی طور پر بند

کابل / واشنگٹن: افغانستان کے دارالحکومت میں امریکی سفارتخانے کو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔ سفارتخانے کو بند کرنے کی بظاہر وجہ مزار شریف میں جرمن قونصل خانے اور بگرام ایئربیس پر حملہ مزید پڑھیں

عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدہ ختم ہوا تو متبادل آپشنز موجود ہیں، ایران

بریٹی سلوا(ڈیسک نیوز) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تمام فریق متفقہ طور پر طے پانے والے جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں تاہم اگر ایسا نہیں ہوا تو ایران کے پاس مزید پڑھیں

خفیہ ای میل، ایف بی آئی نے ہیلری کلنٹن کو کلئیر قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکا کے تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہیلری کلنٹن کو خفیہ ای میل کے معاملے میں ایک مرتبہ پھر کلئیر قرار دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز مزید پڑھیں

امریکی ریاست نواڈا میں ٹرمپ کی ریلی میں ہنگامہ آرائی

واشنگٹن: امریکی ریاست نواڈا میں ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی میں اس وقت ہنگامہ آرائی ہو گئی جب ٹرمپ کا ایک مخالف شخص تقریب میں گھس آیا اور اس نے اسٹیج کی طرف بڑھنے کی کوشش مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں جوہری ہتھیاروں پر پابندی کی قرارداد منظور

نیویارک: عالمی طاقتوں کی مخالفت کے باوجوداقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی ایک کمیٹی نے جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کیلیے ایک قرارداد منظور کرلی ہے جس میں کہاگیاہے کہ اس سلسلے میں کسی عالمی معاہدے کیلیے بات چیت کا آغاز مزید پڑھیں

روس کی پاکستان کو دہشت گردی کے خاتمے کیلئے تعاون کی پیش کش

ماسکو: روسی صدر ولاد میر پیوٹن نے کوئٹہ میں انسانیت سوز حملے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوے پاکستان کو دہشت گردی کے خاتمے کے لئے تعاون کی پیش کش کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں