چین کے بعد روس نے بھی پاکستان کے خلاف بھارتی موقف مسترد کردیا

گوا: پاکستان کوسفارتی سطح پر تنہا کرنے کے دعوے کرنے والا بھارت خود تنہائی کا شکار ہوگیا اور برکس اجلاس میں چین کے بعد روس نے بھی پاکستان کے خلاف بھارتی موقف کو مسترد کردیا۔ دوسروں کے لیے گڑھا کھودنے مزید پڑھیں

میانمار میں مٹی کا تودہ زمین میں دھنس جانے سے کم سے کم 90 افراد ہلاک

کاچن(آن لائن)میانمار میں مٹی کا تودہ زمین میں دھنس جانے سے کم سے کم 90 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔یہ واقع ملک کے شمالی حصے میں جیڈ یا فیروزے کی کانوں کے قریب ا±س وقت پیش آیا جب کان کا مزید پڑھیں

مٹھی بھر دہشت گرد دنیا کو یرغمال نہیں بنا سکتے ، براک اوباما

کوالا لمپور(آن لائن )امریکی صدر براک اوباما نے کہاہے کہ مٹھی بھر دہشت گرد دنیا کو یرغمال نہیں بنا سکتے ،داعش کے سربراہ کو جلد ڈھونڈ نکالیں گے ،ہماری کسی مذہب سے جنگ نہیں لیکن دہشت گرد تنظیم داعش کو مزید پڑھیں

دبئی میں پاکستانی ورکر نے دل جیت لئے،مقامی اخبار کا ماہانہ اعزاز یہ دینے کااعلان

دبئی (نیوزڈیسک)مقامی عربی اخبار نے ایک چورکے فرار کو روکنے اور چوری کی واردات ناکام بنانے پر ایک اماراتی اور ایک پاکستانی کو مشترکہ طورپر ماہانہ اعزازیہ دینے کااعلان کیا ہے ۔اخبار ہر ماہ یہ اعزازیہ دیتا ہے مقامی میڈیا مزید پڑھیں

پیسے سے سب کچھ نہیں خریدا جاسکتا -عرب میڈیا نے بھارت کا بھانڈہ پھوڑ دیا

جدہ (نیوزڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کےلئے اربوں روپے کے پیکج پر تبصرہ کرتے ہوئے عرب میڈیا نے کہاہے کہ پیسے سے سب کچھ نہیں خریدا جاسکتا ¾ بھارتی حکومت کو زمینی حقائق کو دیکھتے مزید پڑھیں

پیرس دہشت گردی ،مسلمانوں کے ساتھ وہ ہوگیا جس کاکسی نے سوچا بھی نہ تھا

پیرس(نیوزڈیسک)پیرس میں دہشت گردی کے بعد لوگوں میں پھر اسلام مخالف جذبات ابھرنے لگے میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانس کا تھرٹین الیون امریکی مسلمانوں کےلئے نائن الیون جیسا بن کر سامنے آیا ۔ پیرس میں دہشت گردی پرساری مسلم دنیا مزید پڑھیں

یورپ میں کریک ڈاﺅن،پاکستانیوں کی شامت آگئی

برسلز(نیوزڈیسک) پیرس میں پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعات کے بعد بیلجئیم اوروسط امریکی ملک ہونڈراس میں 8 پاکستانیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق پیرس کے بعد بیلجئیم کے دارالحکومت برسلزمیں دہشت گردی کے خدشات مزید پڑھیں