چین اور اقوام متحدہ کی مقبوضہ کشمیر میں مداخلت پر بھارت اور کٹھ پتلی انتظامیہ بوکھلا گئے

سری نگر / ٹورنٹو / نئی دہلی: چین اور اقوام متحدہ کی مقبوضہ کشمیر میں مداخلت پر بھارت اور کٹھ پتلی حکومت بوکھلا گئی، بھونڈے الزامات لگانے شروع کردیے۔ مقبوضہ کشمیرکی کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھونڈا الزام لگاتے مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستانی دفاعی امداد پر سخت شرائط کا بل منظور

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے بھارت سے دفاعی تعاون میں اضافے اور پاکستان کی امداد پر سخت شرائط عائد کرنے کا بل منظور کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے 696 ارب ڈالر کا دفاعی پالیسی مزید پڑھیں

شامی شہر ادلب میں خودکش دھماکا، 37 افراد ہلاک

ادلب / نیویارک: شامی شہرادلب میں خودکش بمبار نے بارودسے بھری گاڑی باغیوں کے ایک اجتماع سے ٹکرادی جس کے نتیجے میں 37افرادہلاک اور 52 زخمی ہوگئے۔ دھماکے سے ایک ٹیکسٹائل فیکٹری تباہ ہوئی جسے حیاہ تحریر الشام نامی باغی مزید پڑھیں

عراق کو بین الاقوامی اتحاد نے نئی داعش سے خبردار کر دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے زیر قیادت بین الاقوامی اتحاد نے خبردار کیا ہے کہ اگر عراقی حکومت نے سنیوں کے ساتھ اپنے معاملے اور برتاو¿ کو تبدیل نہ کیا تو عراق میں ایک نئی داعش نمودار ہو سکتی ہے۔ ساتھ مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے تعمیری کردار ادا کرنے کو تیار ہیں، چین

بیجنگ: چین نے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے تعاون کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیجنگ پاک بھارت تعلقات کی بہتری کیلئے تعمیری کردار ادا کرنے پر تیار ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان جینگ شوانگ نے کہا مزید پڑھیں

بھارتی فوج اب کشمیریوں پر ’’بدبو بم‘‘ استعمال کرے گی

سری نگر: بھارت نے نہتے کشمیریوں پر تشدد کرنے اور انہیں اذیت پہنچانے کا ایک اور طریقہ ڈھونڈ لیا ہے اور اب بھارتی فوجی کشمیریوں پر پیلٹ گنز اور آنسو گیس شیل کے ساتھ ’بدبو بم‘ سے بھی حملے کریں مزید پڑھیں

برہان وانی کی برسی پر مقبوضہ وادی میں کرفیو، انٹر نیٹ اور موبائل فون سروس بھی بند

سری نگر: شہید نوجوان حریت پسند رہنما برہان وانی کی پہلی برسی کے موقع پر منعقد ہونے والی ریلیوں اور احتجاج کو روکنے کے لئے قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو نافذ کر دیا ہے جب کہ پوری مزید پڑھیں

پاکستان اورحریت رہنماؤں سے مذاکرات ہی مسئلہ کشمیرکا واحد حل ہے، یشونت سنہا

نئی دلی: بی جے پی کے سابق رہنما یشونت سنہا کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے حالات بھارتی حکومت کے جھوٹے وعدوں کا نتیجہ ہے جب کہ مقبوضہ وادی کی صورتحال بہتر کرنے کیلیے پاکستان اور حریت رہنماؤں سمیت مزید پڑھیں

دہشت گردی کیخلاف رویے میں اگر پاکستان تبدیلی نہیں لایا تو پھر امریکا اپنا راستہ اختیار کرے گا: جان مکین

کابل ( آن لائن)امریکی سینٹر جان مکین نے کہا ہے کہ پاکستان نے حقانی نیٹ ورک کے محفوظ ٹھکانوں کے خلاف کارروائی کی ہے، تاہم اسے مزید ٹھوس اور سخت کارروائیاں کرنے کی ضرورت ہے۔ اگردہشت گردی کے خلاف جنگ مزید پڑھیں

وینزویلا کی قومی اسمبلی پر بموں اور دھماکا خیز مواد سے حملہ ، متعدد افراد زخمی

کراکس ( آن لائن )وینزویلا میں حکومت کے حامی گروپ نے قومی اسمبلی پر بموں اور دھماکہ خیز مواد سے حملہ کر دیا اور مرکزی دروازہ توڑ کر اسمبلی میں داخل ہو گئے۔حملے کے نتیجے میں متعددافراد زخمی ہو گئے۔ مزید پڑھیں