مودی اسرائیل میں وہ کام کریں گے جو آج تک کسی بھارتی نے نہیں کیا، تشویشناک خبر آگئی

نئی دلی (نیوز ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی جب بھی غیر ملکی دورے پر جاتے ہیں تو وہاں بھارتی نژاد لوگوں کو اکٹھا کرکے جلسہ شروع کر دیتے ہیں۔ وہ یہ کام اس سے پہلے امریکہ، برطانیہ، آسٹریلیا، متحدہ عرب مزید پڑھیں

شامی فوج میں پہلی بار بریگیڈئر جنرل کے عہدے پر خاتون کو تعینات کردیا گیا

دمشق( آن لائن)شام کی فوجی تاریخ میں پہلی بارخاتون کو بریگیڈئر جنرل کے عہدے پر تعینات کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بریگیڈئر جنرل کے عہدے پر فائز کی جانیوالی خاتون کا نام نبل مدحت بدر نامی ہے مزید پڑھیں

چین نے امریکی بحری بیڑے کی موجودگی کو اشتعال انگیزی قراردیدیا

بیجنگ: بحیرہ جنوبی چین کے علاقے میں امریکی بحری بیڑے کی موجودگی کو چین نے سنگین سیاسی اور عکسری اشتعال انگیزی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی علاقائی خودمختاری اور سلامتی کے لیے ہر ممکن اقدامات کرنے کا مزید پڑھیں

دمشق میں خودکش کار بم دھماکے میں 18 افراد ہلاک

دمشق: شام کے دارالحکومت میں خود کش کار بم دھماکے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دمشق میں حالیہ مہینوں کے دوران ہونے والا یہ بدترین حملہ ہے مزید پڑھیں

نیویارک کے برونکس اسپتال میں فائرنگ، ڈاکٹرز سمیت متعدد زخمی

نیویارک: برونکس لبنان اسپتال میں سابق ملازم کی فائرنگ سے 3 ڈاکٹرز سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک کے برونکس لبنان اسپتال میں ایک شخص لیب کوٹ پہنے داخل ہوا اور فائرنگ شروع مزید پڑھیں

بھارت 62 کی جنگ سے سبق حاصل کرتے ہوئے کسی محاذ آرائی سے باز رہے، چین

بیجنگ: بھارت اور چین کے فوجیوں کے درمیان ہونے والے جھگڑے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان سرحدی تنازع شدت اختیار کرتا جا رہا ہے اور چین نے 1962 کی جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بھارت کو کسی قسم مزید پڑھیں

پاکستان دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں فرنٹ لائن اسٹیٹ ہے، چین

بیجنگ: چین نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشترکہ اعلامیہ میں دہشت گردی کے حوالے سے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں فرنٹ مزید پڑھیں

” کشمیر اور عافیہ صدیقی کے لئے پاکستان کوعالمی عدالت کا دروازہ کھٹکھٹاناہوگا“رفعت گل وانی

برلن (راشد بلال سے )”میرا مقصد تمام عالم اسلام کو ایک پلیٹ فارم پر لاکر کشمیرکی طرف توجہ دلانہ ھے۔کشمیر کل بھی پاکستان کا حصہ تھا اور آج بھی پاکستان کا حصہ ھے ۔تمام عالم اسلام مل کر کشمیر کی مزید پڑھیں

شام میں امریکی میزائلوں کی تنصیب پر روس کو تحفظات

ماسکو: روس نے شام میں امریکی میزائلوں کی تنصیب پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایک سرکاری بیان میں روسی وزرات دفاع کی جانب سے خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ اگرچہ ان میزائلوں کی تنصیب کا مقصد شام مزید پڑھیں

دنیا کا وہ شہر جہاں ٹریفک وارڈن صرف نوجوان کنواری لڑکیاں ہوتی ہیں اور 26برس کی عمر میں ان کو ریٹائر کردیا جاتا ہے

پیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں ٹریفک پولیس تو ہر جگہ پائی جاتی ہے لیکن شاید ہی کہیں یہ پولیس ایسی دلکش ہو جیسی شمالی کوریا میں ہے۔ پولیس آفیسر کی نوکری کے لیے ہر جگہ تعلیم اور جسمانی فٹنس وغیرہ مزید پڑھیں