امریکا اپنی ناکامیوں کا ملبہ پاکستان پر نہ ڈالے،محمد عبداللہ گل

پنڈدادنخان (زاہد حیات )امریکا اپنی ناکامیوں کا ملبہ پاکستان پر نہ ڈالے کھربوں ڈالرز لگا کر بھی افغانستان سے امریکاکی شکست ٹرمپ کو ہضم نہیں ہورہی ہے۔ محمد عبداللہ گل راولپنڈی تحریکِ جوانان پاکستان کے سربراہ محمد عبداللہ گل نے مزید پڑھیں

سینٹری ورکر کچھ سرکاری حکام اور مقامی کونسلروں کے گھروں اور دفاتر کی صفائی میں مصروف

جہلم(عبدالغفور بٹ)میونسپل کمیٹی جہلم شہر اکثر گلیاں اور نالیاں گندگی سے بھری ہیں،سینٹری ورکر کچھ سرکاری حکام اور مقامی کونسلروں کے گھروں اور دفاتر کی صفائی میں مصروف ہیں،اور لوگ ڈینگی اور دوسری موذی مرض بیماریوں میں مبتلا ہو رہے مزید پڑھیں

جہلم شہر میں چنگ چی کی بھرمار ٹریفک اور مسافروں کیلئے مسائل بنا رہے ہیں

جہلم(عبدالغفور بٹ)جہلم شہر میں روز بروز آبادی کے اضافے کی وجہ سے مسائل بڑھ رہے ہیں، چنگ چی کی بھرمار ٹریفک اور مسافروں کیلئے مسائل بنا رہے ہیں چنگ چی سٹینڈ میں کھڑی کرنے کی پابند کی جائیں نالوں کی مزید پڑھیں

رحمت ویلفیر فاؤنڈیشن جہلم کے سال20-2017 کے الیکشن متفقہ طور پر مکمل،

جہلم(عبدالغفوربٹ)رحمت ویلفیر فاؤنڈیشن جہلم کے سال2017 -20 کے الیکشن متفقہ طور پر مکمل، صدر چوہدری محمد صابر اور جنرل سیکرٹری توقیر اسلم نامزد، اجلاس کی صدارت بانی چیرمین عبدالرشید مرزا نے ویڈیو لنک سے کی فاؤنڈیشن کے کام کو مذید مزید پڑھیں

عیدا لضحیٰ پر قربانی کے جانوروں کی فروخت کیلئے سات سیل پوائنٹس قائم کئے جائیں گے،ڈپٹی کمشنر جہلم

جہلم(عبدالغفور بٹ)عیدا لضحیٰ پر قربانی کے جانوروں کی فروخت کیلئے سات سیل پوائنٹس قائم کئے جائیں گے ، مقررہ پوائنٹس کے علاوہ کسی بھی دوسرے مقام پر جانور فروخت کرنے کی ممانعت ہوگی، تمام سیل پوائنٹس پر لائیو سٹاک کا مزید پڑھیں

جہلم پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیاں جاری

جہلم(عبدالغفور بٹ)پولیس کے اچھے کردار کو سراہا جانا ضروری ہے،حوصلہ افزائی سے کارکردگی میں نمایاں بہتری آتی ہے۔اچھے برے افراد ہرمعاشرے اور ادارے میں ہوتے ہیں۔برے لوگوں کی شرح بہت کم ہے۔عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم،تفصیلات کے مطابق عبدالغفار مزید پڑھیں

پاکستان کی طرف کسی بھی اٹھنے والی میلی آنکھ کو نکال کر رکھ دیں گے،میجر(ر)انور مرزا

جہلم(عبدالغفور بٹ) امریکی دھمکی کا پاکستان کو بھر پور جواب دینا ہو گا۔ ٹرمپ آنکھوں پر پٹی باندھ کر بھارت کی زبان بول رہاہے، امریکی الزام ہمارے لئے سبق سے کم نہیں ہے پاکستان کی طرف کسی بھی اٹھنے والی مزید پڑھیں

جہلم کے ہونہار فسٹ کلاس کرکٹر سرمد حمید نے عمدہ اننگز کھیلی

جہلم(عبدالغفور بٹ)جہلم کے ہونہار فسٹ کلاس کرکٹر سرمد حمید نے انٹر ڈسٹرکٹ انٹر ٹورنامنٹ 2017-18میں شاندار کارکردگی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے جہلم کی طرف سے کھیلتے ہوئے راولپنڈی کرکٹ ٹیم کے خلاف 134ناٹ آؤٹ اور چکوال کرکٹ ٹیم کے مزید پڑھیں

محمدشکیل جنجوعہ کو بہترین لائنز کلب سرگرمیوں پر خصوصی شیلڈ سے نوازا گیا

جہلم(عبدالغفور بٹ)ڈسٹرکٹ کیبنٹ سیکرٹری لائن محمد اسحاق ڈار نے رائل سٹارلائنز کلب جہلم لائن محمدشکیل جنجوعہ ڈائریکٹر ممبر شپ(چمن ڈرائی فروٹ جہلم) کو بہترین لائنز کلب سرگرمیوں میں نمایاں خدمات پر خصوصی شیلڈ سے نوازا، تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ 305 مزید پڑھیں

جہلم پولیس کامنشیات فروشوں ، جعلی پیر،ناجائز اسلحہ رکھنے والوں ، ،کائیٹ فلائنگ ایکٹ اور غیر قانونی طور پر گیس ریفلنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں

جہلم(عبدالغفوربٹ)عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر جہلم پولیس کامنشیات فروشوں ، جعلی پیر،ناجائز اسلحہ رکھنے والوں ، ،کائیٹ فلائنگ ایکٹ اور غیر قانونی طور پر گیس ریفلنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں اور جرائم پیشہ افراد کے مزید پڑھیں