سعودی عرب میں مقیم موضع رکن کا رہائشی شخص بلڈورز کے نیچے کچل کر جاں بحق ہو گیا

ملک وال(نامہ نگار) سعودی عرب میں مقیم موضع رکن کا رہائشی شخص بلڈورز کے نیچے کچل کر جاں بحق ہو گیا ۔ تفصیلات کیمطابق ملک وال کے نواحی علاقہ رکن کا رہائشی لیاقت علی مزدوری کے سلسلہ میں سعودی عرب مزید پڑھیں

میونسپل کمیٹی ملک وال کی چیئرمینی کیلئے دو گروپ سامنے آ گئے دونوں کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے

ملک وال(نامہ نگار) میونسپل کمیٹی ملک وال کی چیئرمینی کیلئے دو گروپ سامنے آ گئے دونوں کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے۔ تفصیلات کیمطابق میونسپل کمیٹی کی پانچ مخصوص نشستوں کیلئے امیدواروں کی حتمی لسٹ کے بعد سیاسی ماحول مزید پڑھیں

گرین لینڈ پبلک سکول سسٹم کے یوم والدین کی پروقار تقریب

مری(عثما ن علی سے)گرین لینڈ پبلک سکول سسٹم کے یوم والدین کی پروقار تقریب 29 اکتوبر بروز ہفتہ منعقد ہورہی ہے جس کے مہمانان خصوصی وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی اورصوبائی وزیر افرادی قوت اینڈ ورکس مزید پڑھیں

کشمیرکا آزاد ہونا اٹل ہے۔ جسے دنیا کی کوئی بھی طاقت روک نہیں سکتی ۔ ،عبدالرحمن بٹ

مری(عثما ن علی سے)کشمیرکا آزاد ہونا اٹل ہے۔ جسے دنیا کی کوئی بھی طاقت روک نہیں سکتی ۔ شکست ہندسامراج کا مقدر ہے۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز کشمیری راہنما عبدالرحمن بٹ نے تقریبات نیشنل ایکشن پلان کے تحت بھارتی مزید پڑھیں

مضاربہ سکینڈل میں مری سے لاتعداد لوگ اپنی جمع پونجی سے محروم ہوگئے ہیں

مری(عثما ن علی سے) مضاربہ سکینڈل میں مری سے لاتعداد لوگ اپنی جمع پونجی سے محروم ہوگئے ہیں بعض ایسے لوگ بھی شامل ہیں جو اس فراڈ کے بعد رقم ڈوب جانے سے ذہنی طور پر مفلوج ہوکر رہ گئے مزید پڑھیں

پنڈ دادنخان پولیس کی کنٹینر کی پکڑ دھکڑ چار کنٹینر تھانہ پنڈ دادنخان میں بند،ڈرائیور حضرات کو شدید مشکلات کا سامنا

پنڈ دادنخان( عابد قریشی+ مہر نویدحیدر)حکومت پاکستان اور پنجاب حکومت سے ملے گئے ٹارگٹ پر پنجاب پولیس کی پانچ روز قبل ہی کنٹینر ز کے خلاف کاروائی،پنڈ دادنخان پولیس کی کنٹینر کی پکڑ دھکڑ چار کنٹینر تھانہ پنڈ دادنخان میں مزید پڑھیں

خون کے رشتوں میں خون کی ہولی

جہلم(محمدشہباز بٹ)خون کے رشتوں میں خون کی ہولی ،قریبی رشتہ داروں نے گھر میں گھس کر پیپلز پارٹی تحصیل پنڈدادنخان کے صدر کے دو بیٹوں کو دن دیہاڑے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ملزمان موقع سے فرار ،تھانہ لِلہ پولیس مزید پڑھیں

سول لا ئن روڈ پر اندھا دھند فائر نگ کر نے وا لے نجی کمپنی کے سیکو رٹی گارڈ کے خلاف تاحال مقدمہ درج نہ ہو سکا

جہلم(محمدشہباز بٹ)سول لا ئن روڈ پر اندھا دھند فائر نگ کر نے وا لے نجی کمپنی کے سیکو رٹی گارڈ کے خلاف تاحال مقدمہ درج نہ ہو سکا ،سیکو رٹی کمپنی کے با اثر مالکان کا درخواست دھندہ پر صلح مزید پڑھیں

شرارت یا سا زش ؟؟؟ نو سر با زوں کی محکمہ صحت جہلم کے حکام اور نر سز کو بے وقوف بنا نے کی نا کام کو شش

جہلم(محمدشہباز بٹ)شرارت یا سا زش ؟؟؟ نو سر با زوں کی محکمہ صحت جہلم کے حکام اور نر سز کو بے وقوف بنا نے کی نا کام کو شش ،ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی نر سنگ انسٹرکٹر سمیت 4ہیڈ نر مزید پڑھیں

پا کستان تحریک انصاف ملک کو عدم استحکام کا شکار کر نا چاہتی ہے،راجہ ثقلین محمود

جہلم(محمدشہباز بٹ)پا کستان تحریک انصاف ملک کو عدم استحکام کا شکار کر نا چاہتی ہے، مسائل کا حل سڑکوں پر نہیں پا رلیمنٹ میں ہو نا چاہیے ،ملک دشمن عنا صر اقتصا دی راہداری منصوبے کو نقصان پہنچا نا چاہتے مزید پڑھیں