ٹی ایم اے جہلم نے کچرا اٹھانے کی بجائے اسے فلتھ ڈپو میں آگ لگا کر ماحول کو گندا کرنا شروع کر دیا۔

جہلم(عبدالغفور بٹ)ٹی ایم اے جہلم نے کچرا اٹھانے کی بجائے اسے فلتھ ڈپو میں آگ لگا کر ماحول کو گندا کرنا شروع کر دیا۔دھوئیں کے غول سے پاس سے گزرنے والی عوام کھانسنے پر مجبور،محکمہ ماحولیات جہلم کے ڈسٹرکٹ آفیسر مزید پڑھیں

استحکام تاجر برادری گروپ نے تاجروں کی 90فیصد ووٹنگ مکمل کر لی

جہلم(مرزا عبدالجبار)استحکام تاجر برادری گروپ نے تاجروں کی 90فیصد ووٹنگ مکمل کر لی اور بقایا دس فیصد شاہد رسول ڈار سابق صدر مرکزی انجمن تاجران تاجروں کی ووٹیں بنا رہے ہیں۔استحکام تاجر برادری ووٹنگ کا سلسلہ مکمل کر کے جلد مزید پڑھیں

پنجاب کے ثقافتی کھیل کنواں بیل دوڑ (ٹومبی)منعقد ہو رہا ہے

جہلم(عبدالغفور بٹ)پنجاب کے ثقافتی کھیل کنواں بیل دوڑ (ٹومبی)گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی جشن مونن(موضع مونن روہتاس روڈ ) 23اکتوبر 2016بروز اتوار کو منعقد ہو رہا ہے ٹومبی کے منتظم اعلیٰ مہر محمد خان سابق ممبر ضلع کونسل مزید پڑھیں

اسلام آباد میں عمران خان کی کال پر جہلم سے بھرپور شرکت ہوگی ،چوہدری زاہد اختر

جہلم(عبدالغفور بٹ) 02نومبر کو اسلام آباد میں عمران خان کی کال پر جہلم سے بھرپور شرکت ہوگی ۔نیا پاکستان اب ہر شہری کا خواب ہے کرپٹ حکمرانوں کو اب مزید نہیں چلنے دیں گے،02نومبر اسلام آباد جام کردیں گے ، مزید پڑھیں

پاکستان اولمپکس برائے سپیشل بچگان کی فیڈرل سطح کے مقابلوں میں القاسم انسٹی ٹیوٹ جہلم کے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی ،

جہلم (نمائندہ جہلم جیو)پاکستان اولمپکس برائے سپیشل بچگان کی فیڈرل سطح کے مقابلوں میں القاسم انسٹی ٹیوٹ جہلم کے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی ، دوڑ کے مختلف مقابلوں میں اول ،دوئم اور سوم پوزیشن حاصل کرے صوبائی سطح کے مقابلوں مزید پڑھیں

حکومت طب یونانی کے فروغ کے لیے مؤثر اقدامات اٹھائے،پروفیسر حکیم افتخار احمد

پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز +عدنان یو نس )حکومت طب یونانی کے فروغ کے لیے مؤثر اقدامات اٹھائے ملکی جڑی بوٹیوں پر جدید ریسرچ کے لیے جدید لیبارٹریوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے اگر حکومت طب یونانی کی سرپرستی کرے مزید پڑھیں

یونیسکومیں مسجد اقصیٰ کی قراداد مسلمانوں کے حق میں منظور ہونے پر اسرائیلی سیخ پا ہوگئے ، امیر ابو قتیبہ جرار

جہلم(وسیم تبریز)ہندووں کے بعد یہودیوں کی اسلام دشمنی کی انتہاء ،یونیسکومیں مسجد اقصیٰ کی قراداد مسلمانوں کے حق میں منظور ہونے پر اسرائیلی سیخ پا ہوگئے ،یہ بات جماعۃ الدعوۃ کے ضلعی امیر ابو قتیبہ جرار نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

عدالتیں دسمبر میں نو تعمیر شدہ جوڈیشل کمپلیکس میں شفٹ ہوجائیں گی،سیشن جج

ملک وال(نامہ نگار)عدالتیں دسمبر میں نو تعمیر شدہ جوڈیشل کمپلیکس میں شفٹ ہوجائیں گی ان خیالات کا اظہار سیشن جج رانا نثار احمد نے بار ایسوسی ایشن ملکوال کی طرف سے اپنے اعزاز میں منعقد کی گئی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر ملکوال آصف رضا نے چک نمبر 23میں کارروائی کر کے نمبردار کے غیرقانونی قبضے سے 140کنال 18مرلہ سرکاری اراضی واگزار کرا لی

ملک وال(نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر ملکوال آصف رضا نے چک نمبر 23میں کارروائی کر کے نمبردار کے غیرقانونی قبضے سے 140کنال 18مرلہ سرکاری اراضی واگزار کرا لی۔ نمبر دار نے دھونس دھاندلی کے ساتھ زمین پر قبضہ کر رکھا تھا اور مزید پڑھیں

یونین کونسل نکہ کے گاؤں کے لوگ آج بھی تیسری دنیا میں رہنے پر مجبو ر

جہلم(عبدالغفور بٹ)جہلم کے علاقہ بائی دیس کی یونین کونسل نکہ کے گاؤں کنگر ، کوتل کنڈ ، ڈھلہ، واڑہ بیر فقیراں کے لوگو آج بھی تیسری دنیا میں رہنے پر مجبو ر ہیں یہ آج جدید ٹیکنالوجی کے دور میں مزید پڑھیں