جیکب آباد تھیم برادری کے چار افراد قتل کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں،سابق صدر چیمبر جہلم

جہلم(عبدالغفور بٹ)جیکب آباد تھیم برادری کے چار افراد قتل کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں،ان خیالات کااظہار سابق صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مہر محمد الیاس عامر تھیم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

جہلم(عبدالغفور بٹ)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم حسن اسد علوی کی ہدایت پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،بھاری مقدار میں چرس اور شراب برآمدتفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم حسن اسد علوی کی ہدایت پر ضلع جہلم مزید پڑھیں

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے،پاک فضائیہ کے پائلٹ ونگ کمانڈر راجہ فیاض حسین شہید کو آبائی گاؤں سپرد خاک کر دیا گیا

گزشتہ روز مسرور ائیر بیس سے اڑان بھرنے والا طیارہ نیول بیس میں گر کر تباہ ہو گیا تھا ، طیارہ تربیتی مشن پر تھا،جنازے میں سیکڑوں افراد کی شرکت ، پنڈ دادنخان( عابد قریشی )شہید کی جو موت ہے مزید پڑھیں

ایسوسی ایشن فاراکیڈمک کوالٹی(آفاق)کیزیراہتمام ٹیولب ہوٹل جہلم میں دو روزہ میگاایجوکیشن اکسپوکا انقعاد

جہلم(محمد نبیل حسن )ایسوسی ایشن فاراکیڈمک کوالٹی(آفاق)کیزیراہتمام ٹیولب ہوٹل جہلم میں دو روزہ میگاایجوکیشن اکسپوکا انقعاد کیاگیا۔جس کےآرگنائزرحسن فاروق اور حافظ محمداحسن تھے۔اس میگاایونٹ میں حسن قرات،حسن نعت،ملی ترانے،پوسٹرمیکنگ،مضمون نویسی،تقریر،ٹیبلو،ایک سوال ایک جواب اور آرٹ اینڈ سائنس ماڈل کی نمائش مزید پڑھیں

اسلام کی بقاء کے لیئے کفار کے سامنے ڈٹ جانا ہی اصل جہاد ہے، امیر ابوقیتبہ جرار

جہلم(وسیم تبریز) اسلام کی بقاء کے لیئے کفار کے سامنے ڈٹ جانا ہی اصل جہاد ہے ،اور ئی کام اسوقت ہمارے کشمیر بھائی ،فلسطینی بھائی سر انجام دے رہے ہیں ،گو کہ کفار نے ظلم کی تمام حدیں پار کر مزید پڑھیں

تھانہ سٹی کے ایس ایچ او کی محلہ اسلام پور ہ میں جواریوں کے خلاف کامیاب کاروائی

جہلم(عبدالغفور بٹ)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم حسن اسد علوی کی خصوصی ہدایت پر تھانہ سٹی کے ایس ایچ او نے اپنی ٹیم کے ہمراہ محلہ اسلام پور ہ میں کامیاب چھاپہ مارا ،جہاں سے 10جواریوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا مزید پڑھیں

پولیس چوکی دو کمروں کا چھت گر گیا

ْْْْْٓپنڈدادن خان (آصف حیات مرزا،عابد قریشی)پولیس چوکی دو کمروں کا چھت گر گیا بلڈنگ کسی وقت بھی پولیس ملازمین اور عوام کی جان کے لیے خطرہ بن سکتی ہیپنڈدادن خان پولیس چوکی پنڈدادن خان کی بلڈنگ خستہ حال ہونے کی مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم حسن اسد علوی کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

جہلم(عبدالغفور بٹ)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم حسن اسد علوی کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گاؤں پوٹھہ میں کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد نعیم سے 1050گرام چرس اور 02عدد پسٹل 30بور معہ 12عدد مزید پڑھیں

الائیڈ ہیلتھ سپورٹس سٹاف کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا

جہلم(عبدالغفور بٹ)مرحوم غلام قادر کے لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اس کے اوپر ہونے والے ظلم کے خلاف الائیڈ ہیلتھ سپورٹس سٹاف کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا،احتجاج کرنے والوں کا وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے ایک مزید پڑھیں

سابق ناظم یونین کونسل بوکن چوہدری خاور وجاہت وسیم (جکر)کی زوجہ محترمہ رضائے الہٰی سے وفات پا گئی

جہلم(عبدالغفور بٹ)سابق ناظم یونین کونسل بوکن وراہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری خاور وجاہت وسیم (جکر)کی زوجہ محترمہ رضائے الہٰی سے وفات پا گئی ہیں جن کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقہ جکر کے مرکزی جنازہ گاہ میں ادا کی مزید پڑھیں