پولیس چوکی دو کمروں کا چھت گر گیا

ْْْْْٓپنڈدادن خان (آصف حیات مرزا،عابد قریشی)پولیس چوکی دو کمروں کا چھت گر گیا بلڈنگ کسی وقت بھی پولیس ملازمین اور عوام کی جان کے لیے خطرہ بن سکتی ہیپنڈدادن خان پولیس چوکی پنڈدادن خان کی بلڈنگ خستہ حال ہونے کی مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم حسن اسد علوی کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن

جہلم(عبدالغفور بٹ)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم حسن اسد علوی کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گاؤں پوٹھہ میں کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد نعیم سے 1050گرام چرس اور 02عدد پسٹل 30بور معہ 12عدد مزید پڑھیں

الائیڈ ہیلتھ سپورٹس سٹاف کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا

جہلم(عبدالغفور بٹ)مرحوم غلام قادر کے لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اس کے اوپر ہونے والے ظلم کے خلاف الائیڈ ہیلتھ سپورٹس سٹاف کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا،احتجاج کرنے والوں کا وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے ایک مزید پڑھیں

سابق ناظم یونین کونسل بوکن چوہدری خاور وجاہت وسیم (جکر)کی زوجہ محترمہ رضائے الہٰی سے وفات پا گئی

جہلم(عبدالغفور بٹ)سابق ناظم یونین کونسل بوکن وراہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری خاور وجاہت وسیم (جکر)کی زوجہ محترمہ رضائے الہٰی سے وفات پا گئی ہیں جن کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقہ جکر کے مرکزی جنازہ گاہ میں ادا کی مزید پڑھیں

پنڈدادن خان یامین باگڑی کالج میں طلبا کو بنیادی سہولتوں سے محروم،طلبا کا احتجاج

پنڈدادن خان( چوہدری حافظ ارسلان )پنڈدادن خان یامین باگڑی کالج میں طلبا کو بنیادی سہولیات بھی میسر نہیں تنگ آکر طلبا نے احتجاج کے لیے روڈ بلاک کر دی تو پنڈدادن خان کی عظیم پولیس نے طلبا پر ڈنڈے برسا مزید پڑھیں

ملک عمرحیات آف وگھ کی اخبار میں خبر شائع کروانے پر مجھے اور میرے بیٹوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جاری ہے،زاہدہ بی بی

جلالپورشریف(عمران حیدر ببلی+ڈاکٹرطارق+عبداللہ کھوگھر) ملک عمرحیات آف وگھ کی اخبار میں خبر شائع کروانے پراور ملک عمرحیات آف وگھ کا چہرہ بے نقاب کرنے پر مجھے اور میرے بیٹوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں،اگر مجھے اور میرے بیٹوں کو جانی مزید پڑھیں

شہر کی اہم ترین سڑک کچہری روڈ ڈمپر اور ٹرالوں کی گزر گاہ بن گئی

جہلم(عبدالغفور بٹ)شہر کی اہم ترین سڑک کچہری روڈ ڈمپر اور ٹرالوں کی گزر گاہ بن گئی، رو ڈ پر واقع گرلز کالج، ہائی سکولز کے طلبا و طالبات کی زندگیاں داو پر ، سکول اوقات میں ڈمپر ز کی بھر مزید پڑھیں

لائن ارشد محمود نے وائس ڈسٹرکٹ گورنر 305این 2 میجر(ر) محمد انور مرزا کی لاہور میں جا کر ان کی عیادت کی

جہلم(عبدالغفور بٹ)صدر جہلم چیمبر آ ف کامرس اینڈ انڈسٹری لائن ارشد محمود نے وائس ڈسٹرکٹ گورنر 305این 2 میجر(ر) محمد انور مرزا کی لاہور میں جا کر ان کی عیادت کی ،تفصیلات کے مطابق وائس ڈسٹرکٹ گورنر 305این 2میجر (ر)محمد مزید پڑھیں

حاجی احمد (مرحوم) ویلفےئر فاؤنڈیشن جہلم کے زیر اہتمام ڈائیلاسز سنٹر کا افتتاح

جہلم(محمداشتیاق پال) حاجی احمد (مرحوم) ویلفےئر فاؤنڈیشن جہلم کے زیر اہتمام ڈائیلاسز سنٹر کا افتتاح ، گردہ کے عارضہ میں مبتلا مریضوں کیلئے ایک تحفہ سے کم نہیں دکھی انسانیت کی خدمت کے جذبہ کو ہم سب شرکاء قدر کی مزید پڑھیں

جہلم کارکنان پاکستان پیپلز پارٹی یوتھ ونگ کے زیر اہتمام 18 اکتوبر سانحہ کارساز کے شہدا کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی

جہلم(محمداشتیاق پال) کارکنان پاکستان پیپلز پارٹی یوتھ ونگ کے زیر اہتمام 18 اکتوبر سانحہ کارساز کے شہدا کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی تلاوت کلام پاک کی سعادت انجنےئر سرفراز احمد، نعت شریف کی سعادت محمد اشتیاق پال اور دعا راہنما مزید پڑھیں