نوازشریف احتساب کے نام پرعوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف احتساب کے نام پرعوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں۔ بنی گالا اسلام آباد میں شیخ رشید سے ملاقات کے موقع پر چیرمین پی ٹی آئی عمران خان مزید پڑھیں

احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے اثاثے منجمد کرنے کی توثیق کردی

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نیب ریفرنس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے اثاثے منجمد کرنے کی توثیق کردی۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت کی۔ مزید پڑھیں

مسلم لیگ ذاتی مفادات پرمبنی پارٹی بن چکی ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد: سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ اس وقت ذاتی مفادات پرمبنی پارٹی بن چکی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ میں آج پاکستان کے مزید پڑھیں

شہبازشریف لندن روانہ، نوازشریف بھی جدہ سے پہنچیں گے

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نجی دورے پر لندن روانہ ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف لندن جاتے ہوئے قطر میں اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔ دوسری طرف مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نوازشریف بھی جدہ مزید پڑھیں

مخصوص لابی ملک میں غیر آئینی اقدام چاہتی ہے، وزیر داخلہ

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کسی بھی معیشت کے لیے استحکام اورامن بہت ضروری ہوتے ہیں۔تاہم ایک مخصوص لابی ملک میں غیر آئینی اقدام چاہتی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

محمدیاروالا میں بوسیدہ کھمبے اورلٹکتی تاروں نے شہریوں کوپریشان کردیا

پائی خیل(نامہ نگار)محمدیاروالا میں بوسیدہ کھمبے اورلٹکتی تاروں نے شہریوں کوپریشان کردیا تفصیلات کے مطابق یونین کونسل پائی خیل کاپسماندہ موضع محمدیاروالامیں لوہے کے بوسیدہ کھمبے جن کی بنیادیں زنگ آلودہوکرکھوکھلی ہوچکی ہیں تیزہواکاجھونکاآنے سے جھولنے لگتے ہیں جس کے مزید پڑھیں

پائی خیل اسٹیشن پربندیال کوچ نے خانہ بدوش کی بھیڑوں کاپوراریوڑکچل ڈالا

پائی خیل (نامہ نگار)پائی خیل اسٹیشن پربندیال کوچ نے خانہ بدوش کی بھیڑوں کاپوراریوڑکچل ڈالا،20بھیڑیں ہلاک تفصیلات کے مطابق میانوالی سے آنیوالی بندیال کوچ نمبرLES1296نے تیزرفتاری کے باعث خانہ بدوش جنت خان کی روڈکراس کرتی بھیڑوں کاپوراریوڑکچل ڈالا۔جس کے نتیجہ مزید پڑھیں

5 معزز ججوں نے مجھے نہیں 20 کروڑ عوام کو نااہل کیا، نواز شریف

سوہاوہ،جہلم:(آن لائن نیوز جہلم جیو) سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ 5 معزز ججوں نے مجھے نااہل کیا لیکن انہوں نے مجھے نہیں بلکہ 20 کروڑ عوام کو نااہل کیا۔ سوہاوہ میں خطاب کے دوران سابق وزیراعظم نواز مزید پڑھیں

بلاول کا گلالئی کیس جنسی ہراساں قانون کے تحت حل کرنے کا مطالبہ

چترال: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ خواتین کو جنسی ہراساں کرنے کے خلاف قانون موجود ہے اور عائشہ گلالئی کے کیس کو اسی قانون کے تحت حل ہونا چاہیئے۔ چترال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

صدر مسلم کانفرنس اور سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان کی زیر صدارت مسلم کانفرنس اہم مشاورتی اجلاس ۔

راولپنڈی(نمائندہ جہلم جیو)صدر مسلم کانفرنس اور سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان کی زیر صدارت مسلم کانفرنس اہم مشاورتی اجلاس ۔ مسلم کانفرنس نے راجہ فاروق حیدر خان کے خلاف آئین شکنی اور حلف کی خلاف ورزی پرقانونی مزید پڑھیں