جمہوریت آگے بڑھ رہی ہے جو اچھی بات ہے، سربراہ پاک فوج

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ جمہوریت آگے بڑھ رہی ہے جو اچھی بات ہے۔ ایوان صدر میں نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی تقریب حلف برداری کے بعد آرمی چیف جنرل قمر جاوید مزید پڑھیں

ملک تب چلے گا جب تمام ادارے ایک پیج پر ہوں گے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جے یوآئی ( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومتی امیدوار شاہد خاقان عباسی کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مشکل وقت میں اپنے اتحادیوں کے ساتھ رہیں گے جب کہ ملک تب چلے گا مزید پڑھیں

پاناما فیصلے سے شرمندگی نہیں بلکہ میرا سر فخر سے بلند ہے، نواز شریف

مری: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے سے مجھے کوئی شرمندگی نہیں ہوئی بلکہ میرا سر فخر سے بلند ہے کہ مجھ پر کرپشن کا کوئی الزام ثابت نہیں ہوا۔ سابق مزید پڑھیں

تاریخ نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ قبول نہیں کرے گی، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی جانب سے نامزد عارضی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عوام نے پاناما فیصلے کو قبول نہیں کیا اور تاریخ بھی اس فیصلے کو قبول نہیں کرے گی۔ مسلم لیگ (ن) کی مزید پڑھیں

عمران خان نے وزیراعظم کے لئے شیخ رشید کا نام پیش کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے مقابلے میں اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار کے طورپر شیخ رشید کا نام دیدیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی کو نیا وزیراعظم بنائے جانے کا قوی امکان

اسلام آباد: نواز شریف کی نااہلی کے بعد مسلم لیگ (ن) کی جانب سے شاہد خاقان عباسی کو عارضی طور پر وزیراعظم بنائے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاناما کیس میں نواز شریف مزید پڑھیں

خواہش ہے شہباز شریف کو اگلا وزیراعظم بنایا جائے، نواز شریف

اسلام آباد: نوازشریف کا کہنا ہے کہ میری خواہش ہے کہ شہباز شریف کو قومی اسمبلی کا رکن بناکر قائد ایوان منتخب کرایا جائے۔ وزیراعظم ہاؤس میں نوازشریف کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں چوہدری نثار، مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں

غیر ملکی کمپنیوں کی نوکری کرکے وزیراعظم نے ملک سے غداری کی، نعیم الحق

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ غیر ملکی کمپنیوں میں نوکریاں کرنے والے وزیراعظم اور وزرا غداری کے مرتکب ہوئے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما مزید پڑھیں

پاناما کیس کا فیصلہ آنے کے بعد وزارت اور سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سے پاناما کیس کا فیصلہ آنے کے بعد وزارت اور قومی اسمبلی کی رکنیت سمیت سیاست چھوڑنے کا بھی فیصلہ کرلیا تھا۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

پائی خیل اورگردونواح میں بارشوں کے سیلابی پانی چاروں اطراف کھڑاہونے سے بیماریاں پھوٹ پڑیں

پائی خیل (نامہ نگار)پائی خیل اورگردونواح میں بارشوں کے سیلابی پانی چاروں اطراف کھڑاہونے سے بیماریاں پھوٹ پڑیں ۔تفصیلات کے مطابق پائی خیل اورگردونواح میں بارشوں کے سیلابی پانی اورنکاسی آب کاگنداپانی چاروں اطراف کھڑاہوکرمچھروں کی افزائش کاموجب بن چکاہے مزید پڑھیں