راحیل شریف اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ نہیں بنے، مشیرخارجہ

اسلام آباد: مشیرخارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ ابھی تک اسلامی فوجی اتحاد کی کوئی فوج ترتیب نہیں دی گئی اور ناہی سابق آرمی چیف راحیل شریف اس فوج کے سربراہ بنے ہیں۔ سینیٹ میں سعودی عرب کی سربراہی مزید پڑھیں

پاناما کیس؛ جے آئی ٹی کے تفتیشی نتائج کے پابند نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد: پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جے آئی ٹی کی فائنڈنگز سارا پاکستان جان چکا ہے لیکن ہم اس کے پابند نہیں۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں جسٹس مزید پڑھیں

پاناما کیس کا فائنل راؤنڈ شروع ہونے میں چند گھنٹے باقی

اسلام آباد: پاناما کیس کا فائنل راؤنڈ آج سے شروع ہو رہا ہے جس کی سربراہی جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل 3 رکنی بنچ کرے گا۔ پاناما کیس کی سماعت مزید پڑھیں

1992-93 میں شریف خاندان کے اثاثوں میں غیرمعمولی اضافہ ہوا

اسلام آباد: پاناما کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے 1992-93کے دوران شریف فیملی کے ارکان کے اثاثوں میں غیرمعمولی اضافے کا پتہ چلایا ہے۔ چھ رکنی ٹیم نے رپورٹ کی 9 ویں جلد میں کہا ہے کہ وزیراعظم کے والد مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب عثمان خٹک نے ایس ایچ اوز کی آبائی علاقوں میں تعیناتی کی منظوری دے دی

اسلام آباد(عرفان ملک) آئی جی پنجاب عثمان خٹک نے ایس ایچ اوز کی آبائی علاقوں میں تعیناتی کی منظوری دے دی، منظوری کا اطلاق لاہور ، راولپنڈی اور فیصل آباد میں ہو گا ۔ گزشتہ چند سال سے سنٹرل پولیس مزید پڑھیں

ملک کو سیاسی عدم استحکام کرنے کی گریٹ گیم کھیلی جارہی ہے، مولانا فضل الرحمٰن

کراچی: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ملک کو سیاسی عدم استحکام کرنے کی گریٹ گیم کھیلی جارہی ہے جب کہ کچھ سیاسی جماعتوں نے استعفے کے نام پر ہلڑبازی مچائی ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

کوہاٹ ٹنل کے قریب اسلحے سے بھرا ٹرک پکڑاگیا

کوہاٹ(آن لائن نیوز) بریکنگ نیوز،کوہاٹ ٹنل کے قریب اسلحے سے بھرا ٹرک پکڑاگیا اسلحہ درہ آدم۔خیل سے وانا وزیرستان سمگل کیا جانا تھا اسلحہ ٹرک کے خفیہ خانوں میں چھپایا گیا تھا

ڈیرہ غازی خان میں دہشت گردوں کے دوسہولت کارگروہ گرفتار، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: آپریشن رد الفساد کے تحت دہشت گردوں کے 2 سہولت کارگروہ گرفتارکریے گئے جب کہ ان کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، جے آئی ٹی رپورٹ متفقہ طور پر مسترد، یہ ذاتی کاروبار کے خلاف بہتانوں کا مجموعہ ، سیاست میں بہت کچھ کھویا: نواز شریف

اسلام آباد ( آن لائن) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے ۔ اجلاس کے دوران وزیر اعظم نواز شریف سمیت وفاقی کابینہ نے جے آئی ٹی رپورٹ مسترد کردی۔ وزیر اعظم نے کہا مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا ہے۔ نیوزکے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا ہے۔ اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ مزید پڑھیں