صدقہ و خیرات

صدقہ و خیرات صدقہ کے بارے میں ہم سب جانتے ہیں کہ یہ اللہ کے غصے کو کم کرتا هے۔ مگر ہماری اکثریت اگر زیادہ دینے کی سکت نہیں رکھتی تو تھوڑا دینے سے شرماتی ضرور ہے۔ صدقہ تو کھجور مزید پڑھیں

نعت شریف،،،،،فتح محمد عرشیؔ ، پائی خیل(میانوالی)

یہ سلام اور یہ صلوات مدینے والے ہے غلاموں کی یہ سوغات مدینے والے سچ تو یہ ہے تیری باتیں ہیں خدا کی باتیں بے مثل ہے تیری ہر بات مدینے والے مَنْ رَآنیْ سے کھلی ہم پہ حقیقت آقا مزید پڑھیں

تیسری سالانہ محفل میلاد کا انعقاد

سوہاوہ ( نمائندہ جہلم جیو ) تیسری سالانہ محفل میلاد کا انعقاد تفصیلات کے مطابق خیمہ شبیر رہائش گاہ کیپٹن شبیر حسین شہید فاتح چھمب کی تیسری سالانہ محفل میلاد کا انعقاد زیر نگرانی قاری عصمت اللہ سیالوی مرکزی گلزار مزید پڑھیں

کرپشن کے اسباب پر کنٹرول نظام مصطفیﷺ کے ذریعے ہی کیا جا سکتا ہے،مولاناشہزاد مکی

جہلم(عبدالغفوربٹ)کرپشن کے اسباب پر کنٹرول نظام مصطفیﷺ کے ذریعے ہی کیا جا سکتا ہے۔ دولت کی حرص ،پیسے کی دوڑ،اقرباء پروری،اقتدار کی خواہش،جھوٹی شہرت اور انانیت بندے کو کرپشن کا راستہ دکھاتی ہے ۔ان خیالات کااظہار مبلغ ادارہ صراط مستقیم مزید پڑھیں

بارہویں سالانہ محفل میلاد مصطفیﷺ 12فروری بروز اتوار صبح آٹھ بجے بمقام الفاضل پبلک ہائی سکول

جہلم(عبدالغفوربٹ)بارہویں سالانہ محفل میلاد مصطفیﷺ 12فروری بروز اتوار صبح آٹھ بجے بمقام الفاضل پبلک ہائی سکول جناح ٹاؤن وہاب کالونی جہلم زیر سرپرستی حاجی محمدفاضل مذہبی شان و شوکت کے ساتھ منعقد ہو رہی ہے۔محفل کے روح رواں پروفیسر خالد مزید پڑھیں

رب ذوالجلال نے ہم پر جو عبادات لازم کی ہیں ان میں سرفہرست نماز ہے،مولانا محمد شہزاد مکی

جہلم(عبدالغفور بٹ)’یہ اک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے‘‘کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے مبلغ ادارہ صراط مستقیم جہلم مولانا محمد شہزاد مکی نے کہا کہ رب ذوالجلال نے ہم پر جو عبادات لازم کی ہیں ان میں سرفہرست نماز مزید پڑھیں

عظیم الشان محفل میلادالنبیﷺ اورعظیم الشان جلسہ میلاد مصطفیﷺ

جہلم(عبدالغفور بٹ) 30دسمبر بعدازنماز جمعہ سہ پہر تین بجے شہرکی معروف نوجوان کاروباری اور مذہبی شخصیت مہر محمد اختر کی رہائش گاہ واقع محلہ قادریہ آباد روہتاس روڈ میں عظیم الشان محفل میلاد النبیﷺ مذہبی شان وشوکت کے ساتھ منعقد مزید پڑھیں

میلادمصطفی ﷺکی عظیم الشان محفل یکم دسمبرکوہوگی

پائی خیل (نامہ نگار)جماعت اہلسنت کے زیراہتمام میلادمصطفی ﷺکی عظیم الشان محفل یکم دسمبرکوہوگی ۔تفصیلات کے مطابق جماعت اہلسنت حنفی بریلوی سٹی پائی خیل کے زیراہتمام مفتی سلطان احمدقادری کے گھر محفل میلادمصطفیﷺیکم دسمبربروزجمعرات کوہوگی۔قراء حضرات تلاوت،ثناء خوان مصطفیﷺاورمقامی علماء مزید پڑھیں