فرانس میں دنیا کی پہلی بجلی بنانے والی سڑک تیار

پیرس: فرانس کے علاقے نارمنڈی میں دنیا کی پہلی شمسی سڑک ٹریفک کے لیے کھول دی گئی جو ایک کلومیٹر طویل ہے۔ اس آزمائشی سڑک کو ’’واٹ وے‘‘ کا نام دیا گیا ہے جس سے اندازاً روزانہ 2 ہزار کے مزید پڑھیں

روس اور کینیڈا کے درمیان مائع فولاد کا ذخیرہ دریافت

لندن: ماہرین نے زمینی مقناطیسی میدان پر تحقیق کے دوران دریافت کیا ہے کہ روسی علاقے سائبیریا اور کینیڈا کے درمیان ایک بہت وسیع ذخیرہ مائع فولاد کا موجود ہے جسے مائع فولاد کا جیٹ اسٹریم کہا گیا ہے اور مزید پڑھیں

اب گھر بیٹھے اپنی آنکھیں ٹیسٹ کریں

سان فرانسسكو: آئی کیو نامی ایک خردبینی نلکی اور ایپ کے ذریعے آپ گھر بیٹھے اپنی آنکھیں اور بصارت ٹیسٹ کرسکتے ہیں اور یہ آپ کی آنکھوں کی صحت کا جائزہ بھی لیتی رہتی ہے۔ اس اہم ایجاد کے لیے مزید پڑھیں

تبت میں برفانی گلیشیئر ٹوٹنے سے ہولناک تباہی کی وجہ گلوبل وارمنگ قرار

اوہایو: ماہرین نے 6 سال قبل تبت میں گلیشیئر سے ٹوٹنے والے ایک بہت بڑے ٹکڑے کی تفصیل بیان کرتے ہوئےکہا ہے کہ یہ گلوبل وارمنگ اور آب و ہوا میں تبدیلی کی وجہ سے ہوا ہے۔ اس سال جولائی مزید پڑھیں

گوگل کا 120 سے زائد زبانوں میں ٹائپنگ کرنے والا ’’جی بورڈ‘‘

سلیکان ویلی: گوگل نے اینڈروئیڈ اسمارٹ فونز کے لیے ’’جی بورڈ‘‘ پیش کردیا جس میں 120 سے زیادہ زبانوں میں ٹائپنگ اور کسی بھی ایپ میں رہتے ہوئے ویب سرچنگ اور شیئرنگ تک کی سہولت موجود ہے۔ جی بورڈ جسے مزید پڑھیں

بحرِ ہند کی گہرائیوں میں 6 نئے سمندری جانور دریافت

لندن: بحرِ ہند کی گہرائیوں میں اب بھی اندیکھی مخلوقات موجود ہیں اور ماہرین نے سمندر کے تین کلومیٹر گہرے فرش پر فٹ بال جتنے رقبے پر 6 ایسے سمندری جاندار دیکھے ہیں جو اب تک سائنس کی دسترس سے مزید پڑھیں

واٹس ایپ کے دو نئے اور زبردست فیچرز

سلیکان ویلی: واٹس ایپ کے نئے ورژن میں منفرد فیچرز کے اضافے سے متعلق مسلسل خبریں آرہی ہیں اور اب معلوم ہوا ہے کہ نئے واٹس ایپ میں اسٹریمنگ ویڈیو کے علاوہ امیج ایڈیٹنگ اور ویڈیوز کو گف (GIF) میں مزید پڑھیں

جعلی خبروں کے خلاف فیس بک میں سروے فیچر کا اضافہ

سلیکان ویلی: دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک نے جعلی خبروں، بے بنیاد معلومات اور گمراہ کن زبان استعمال کرنے والی پوسٹوں سے جان چھڑانے کے لیے اپنے صارفین سے مدد لینے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

اینڈروئیڈ فون سے معیاری 360 ویڈیو بنانے والا کم خرچ کیمرہ

سان فرانسسکو: موبائل فون کے ذریعے جدید 360 ویڈیو بنانے والے کیمرے اب تک بہت مہنگے ہیں جن کی قیمت 300 ڈالر (30 ہزار پاکستانی روپوں) کے لگ بھگ ہے لیکن ’’انسٹا 360 ایئر‘‘ اس سے کہیں کم قیمت میں مزید پڑھیں

سوئیڈش ویب سائٹ کا انٹرنیٹ پرآپ کی موجودگی ختم کرنے کا دعویٰ

ہیلسنکی: سویڈن کی ایک ویب سائٹ www.deseat.me/ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ صرف ایک کلِک کے ذریعے پورے انٹرنیٹ سے آپ کی شناخت مٹا سکتے ہیں لیکن یہ موجودگی صرف گوگل اکاؤنٹ سے جڑے پلیٹ فارم مثلاً یوٹیوب، فیس مزید پڑھیں