روس نے دشمن ڈرون کو ہوا میں ’فرائی‘ کرنے والا سسٹم بنالیا

ماسکو: روسی انجینیئروں نے مائیکروویو لہریں خارج کرنے والا ایک سسٹم بنایا ہے جو دشمن ڈرون کو ہوا میں ہی جلا کر بھسم کرسکتا ہے۔ روس کی کمپنی یونائیٹڈ مینوفیکچرنگ کارپوریشن (یوآئی ایم سی) کے تیار کردہ اس ہتھیار کو مزید پڑھیں

جرمن حکومت کا نفرت انگیز مواد نہ ہٹانے پر فیس بک اور ٹوئٹر کے خلاف جرمانے پر غور

برلن: جرمنی نے فیس بک، گوگل اور ٹویٹر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نفرت انگیز جملے حذف کرے جب کہ بعض سیاستدانوں نے کہا ہے کہ ان کمپنیوں پر جرمانے بھی عائد کیے جائیں۔ جرمنی مزید پڑھیں

چین نے دو تربیت یافتہ ماہرین خلاء میں بھیج دیئے

بیجنگ: چین نے گزشتہ روز اپنے دو خلاء نورد ’’شین ژو-11 اسپیس کرافٹ‘‘ کے ذریعے خلاء میں بھیج دیئے، جو آئندہ 30 روز تک چینی خلائی تجربہ گاہ ’’تیانگوگ-2‘‘ میں قیام پذیر رہیں گے۔ چین کی جانب سے بھیجے گئے مزید پڑھیں

انانیمس کے اعلانِ جنگ کا مطلب کیا ہے؟

ہیکروں کی تنظیم ’انانیمس‘ نے جمعے کو پیرس میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کے بعد انتہا پسندوں کے خلاف ’اعلانِ جنگ‘ کر دیا ہے۔ ایک یو ٹیوب ویڈیو میں تنظیم کا مخصوص ماسک پہنے ہوئے ایک ترجمان نے پیغام مزید پڑھیں

’ماحولیاتی تبدیلی کا نتیجہ بھگتنے کے لیے تیار رہیں‘

ایک معروف ماہر معاشیات نے متنبہ کیا ہے کہ انسان کو جلد ہی اپنے ہاتھوں کی جانے والی ماحولی تبدیلی کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ پروفیسر رچرڈ ٹال نے پیش گوئی کی ہے کہ عالمی درجۂ حرارت میں 1.1 سینٹی مزید پڑھیں

نیند میں خلل سے بچنے کے لیے ’بیڈ ٹائم موڈ‘ کی ضرورت

برطانیہ کے معروف معالج پروفیسر پال گرینگرز کہتے ہیں کہ سمارٹ فونز اور ٹیبلیٹس میں خود کار ’بیڈ ٹائم موڈ‘ ہونا چاہیے تاکہ انھیں استعمال کرنے والوں کی نیند میں خلل نہ پڑے۔ پروفیسر پال گرینگرز کہتے ہیں کہ اس مزید پڑھیں

رنگ بدلنے والی پٹی، ’اینٹی بائیوٹکس کے استعمال میں کمی ممکن‘

برطانیہ کی باتھ یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ غیر ضروری اینٹی بائیوٹکس کے استعمال میں کمی کے لیے رنگ بدلنے والی ایک بینڈج یعنی طبی پٹی کار آمد ہو سکتی ہے۔ یہ پٹی انفیکشن کا پتہ چلتے ہی مزید پڑھیں

’2015 کا ال نینیو 50 سالوں میں شدید موسمی تغیرات میں سے ایک‘

موسمیات کے بین الاقوامی ادارے ڈبلیو ایم او کا کہنا ہے کہ موجودہ سال کے ختم ہونے سے قبل ال نینیو کے موسمی اثرات مزید طاقتور ہوجائیں گے۔ ڈبلیو ایم او کے تازہ اپ ڈیٹ کے مطابق سنہ 2015 کا مزید پڑھیں

چلتے پھرتے ڈیجیٹل ڈالر کمائیں

انٹرنیٹ پر خرید و فروخت ہونے والے سکّے ’کرپٹو کرنسی‘ نے ایک نئی ایپ متعارف کرائی ہے جس سے پیدل چلنے والے یہ کرنسی کما سکتے ہیں۔ کمپیوٹر کے ذریعے پیدا کی جانے والی ’بِٹ کوائنز‘ یا ان جیسے دیگر مزید پڑھیں