ٹوئنکل کھنہ ایک بار پھر بالی ووڈ میں قدم رکھنے کو تیار

ممبئی:(آن لائن نیوز)بالی ووڈ میں خطروں کے کھلاڑی کے نام سے مشہور اداکار اکشے کمار کی اہلیہ و اداکارہ ٹوئنکل کھنہ 15 سال بعد فلم نگری میں واپسی کے لیے پر تولنے لگیں۔

’چائے والا‘ ارشد خان ایشیا کے پرکشش ترین مردوں میں شامل

لندن(آن لائن نیوز) سوشل میڈیا پر ایک تصویر سے مشہور ہونے والا اسلام آباد کا چائے والا ارشد خان ایشیا کے پرکشش ترین مردوں کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔لندن کے میگزین ایسٹرن آئی نے ایشیا کے پرکشش ترین مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر برائے خیر سگالی مقرر

نیویارک: بالی ووڈ میں شاندار کامیابی کے بعد اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ہالی ووڈ میں بھی خوب داد حاصل کی اور اب بھی وہ مختلف پراجیکٹس میں مصروف ہیں تاہم اب ایک قدم اور آگے بڑھتے ہوئے اداکارہ اقوام متحدہ مزید پڑھیں

میکسیکو کی بیوٹی کوئن پراسرار طور پر جل کر ہلاک

میکسیکو سٹی: میکسیکو کی 2015 میں بیوٹی کوئن رہنے والی خواجہ سرا ماڈل پالیٹ گونزالیز کو نسلی تعصب کا نشانہ بناتے ہوئے جلانے کے بعد ہلاک کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ماڈل پالیٹ گونزالیز نے گزشتہ کچھ عرصے سے مزید پڑھیں

بالی ووڈ میں رنبیر اور انوشکا نے مقبولیت میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی: بھارت کے مقبول ترین جریدے ٹائمزآف انڈیا کے’’ٹی اسکور‘‘ نے بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور اداکارہ انوشکا شرما کو مقبولیت میں نمبرون قرار دیا ہے۔ بھارتی مقبول ترین جریدے ٹائمز آف انڈیا نے اداکاروں کی عوام مزید پڑھیں

نامور رائٹر ڈائریکٹر سلیم مراد کی اردو فلم’’ پیار کی ایف آئی آر ‘‘ کی اوپنگ

جہلم(افتخار کاظمی)پچھلے دنوں ایور نیوز سٹوڈیو لاہور میں فلم انڈسٹری کے نامور رائٹر ڈائریکٹر سلیم مراد کی اردو فلم’’ پیار کی ایف آئی آر ‘‘ کی اوپنگ کی گئی ،اس فلم کے فلم سار رانا جاوید اقبال ،معاون فلم ساز مزید پڑھیں

سلمان کو “دنگل” دکھانے کے لیے بے چین ہوں، عامر خان

ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان اپنی فلموں کی پروموشن سوشل میڈیا سمیت دیگر پلیٹ گارم پرکرتے نظر آتے ہیں جب کہ دوسرے اداکاروں کی فلموں کی پروموشن بھی وہ خوب کرتے ہیں لیکن اب ان کا کہنا ہے مزید پڑھیں

امریکا میں پاکستانی فلموں کا پہلا فیسٹیول 3 دسمبر کو شروع ہوگا

نیویارک: امریکا میں پاکستانی فلموں پر مبنی پہلا 2روزہ فلم فیسٹیول 3 دسمبر سے امریکا میں پاکستان کے مستقل مشن کے زیر اہتمام ایشیاء سوسائٹی میں ہوگا۔ فیسٹیول میں نمائش میں پیش کی جانے والی فلموں میں دو نئی فلمیں مزید پڑھیں

لاہورمیں فائرنگ سے زخمی اسٹیج اداکارہ قسمت بیگ اسپتال میں دم توڑ گئیں

لاہور: ہربنس پورہ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی اسٹیج اداکارہ قسمت بیگ اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹیج اداکارہ قسمت بیگ اپنی گاڑی میں محافظ کے ہمراہ ہربنس پورہ مزید پڑھیں

فلم ’’جذبہ‘‘ 16دسمبر کو ریلیزکی جائے گی، اسد جاوید

کراچی: پاکستانی فلم فلم ’’جذبہ ‘‘16دسمبر2016ء کو پورے پاکستان میں ریلیز کی جارہی ہے جسے گذشتہ ہفتے سندھ سینسر بورڈ اور پنجاب سینسر بورڈ سے ’’سینسر سرٹیفکیٹس‘‘ مل چکے ہیں۔ یہ بات پروڈیوسراسد جاوید نے ایکسپریس سے بات چیت کرتے مزید پڑھیں