حمزہ علی عباسی کا دھرنے میں شرکت کے لیے کیرئیرتک قربان کرنے کا اعلان

کراچی: پاکستان کے صف اول کے اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ 2 نومبرکے دھرنے میں ضرور شرکت کروں گا چاہے میرا کیریئر ہی کیوں نہ ختم ہوجائے۔ پاکستان تحریک انصاف کے 2 نومبر کو دھرنے کے اعلان مزید پڑھیں

ماہرہ اورعلی ظفرکی فلموں کوبھارت میں ریلیزکا گرین سگنل

ممبئی: پاکستانی فنکاروں ماہرہ خان اور علی ظفر کی بالی ووڈ فلمیں ’’ڈیئر زندگی‘‘ اور ’’رئیس‘‘ اب بغیر کسی تنازع کے ہندوستان میں ریلیز کی جاسکیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان اور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی مزید پڑھیں

جیکولن فرنانڈس کی طبیعت شوٹنگ کے دوران خراب، اسپتال داخل

ممبئی: سری لنکن نژاد بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ جیکولن فرنانڈس بیماری کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئیں جہاں ڈاکٹرز کی جانب سے انہیں آرام کا مشورہ دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے مشہور شو”جھلک دکھلا جا” مزید پڑھیں

ریکھا نے ایشوریا کی خوبصورتی کی وجہ خود کو قرار دے دیا

ممبئی: بالی ووڈ میگا اسٹار ریکھا اور ایشوریا رائے بچن کے خوشگوار تعلقات کے چرچے زبان زد عام ہیں اور اب ماضی کی بہترین اداکارہ نے سابق ملکہ حسن ایشوریا کی خوبصورتی کی وجہ خود کو قرار دے دیا ہے۔ مزید پڑھیں

راکھی ساونت انگریزی اور فرانسیسی سیکھنے کیلیے کلاسیں لینے لگیں

ممبئی: بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ راکھی ساونت کو ہمیشہ اپنی انگریزی کمزور ہونے کا قلق رہتا ہے لیکن اب انہوں نے اپنی اس کمزوری پر قابو پانے کی ٹھان لی ہے۔ بالی ووڈ کی آئٹم گرل اور اسکینڈل مزید پڑھیں

بھارتی انتہا پسند کبھی پاکستانی فنکاروں کوعزت نہیں دیں گے، ندیم

کراچی: سینیئر اداکار ندیم نے کہا ہے کہ بھارت جاکر کام کرنے والے فنکاروں کو پاکستان کی فلم انڈسٹری کے فروغ اور ترقی میں کردار ادا کرناچاہیے۔ سینیئر اداکار ندیم نے کہا ہے کہ بھارت جاکر کام کرنے والے فنکاروں مزید پڑھیں

سونم نے سوناکشی کو بھارتی ملبوسات پہننے کا مشورہ دیکر آگ بگولا کردیا

ممبئی: بالی ووڈ کی موسٹ اسٹائلش اداکارہ سونم کپور نے ساتھی اداکارہ سوناکشی سنہا کو اسٹائلسٹ تبدیل کرنے کا مشورہ دے ڈالا جس کے بعد دونوں اداکاروں میں سرد جنگ کا آغاز ہوگیا۔ بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کو فلم مزید پڑھیں

3دن میں25 ملین ڈالرکمائی’’دی اکاؤنٹنٹ‘‘ باکس آفس پرچھاگئی

لاس اینجلس: ہالی ووڈ اداکار بن ایفلک اور اداکارہ اینا کنڈرک کی فلم’’دی اکاؤنٹنٹ‘‘ نارتھ امریکی باکس آفس پر پہلے نمبر پر آ گئی۔ فلم’’دی اکاؤنٹنٹ‘‘نے اپنے ریلیز کے پہلے تین دنوں میں24.7 ملین ڈالر کا کاروبار کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں

دپیکا کے بعد ہریتھک نے بھی ڈپریشن کا شکار ہونے کا اعتراف کرلیا

ممبئی: بالی ووڈ اسٹارہریتھک روشن کی 2 سال بعد فلم ’’موہن جودڑو‘‘ کے ذریعے سلوراسکرین پرواپسی ہوئی تھی لیکن وہ فلم بینوں کو متاثر کرنے میں بری طرح ناکام ثابت ہوئے تھے جس کے بعد وہ خاصے پریشان بھی رہنے مزید پڑھیں