پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کر لیا، باہمی کرکٹ نہ کھیلنے کے نقصان کا ازالہ کرنے کا مطالبہ کیا جائے گا۔ پی سی بی کے گورننگ بورڈ کا 43 واں اجلاس مقامی ہوٹل مزید پڑھیں

دلبرداشتہ مصباح نے ریٹائر منٹ کا عندیہ دیدیا

میلبرن: آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شرمناک شکست سے دلبرداشتہ ہو کر قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا۔ دوسرے ٹیسٹ میں شکست کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

میلبرن ٹیسٹ کے آخری روز پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں شدید مشکلات کا شکار

میلبرن: باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پانچویں روز آسٹریلیا کے 624 رنز کے جواب میں پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں چائے مزید پڑھیں

میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کی سبقت ختم کردی

میلبرن: باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کے 443 رنز کے جواب میں آسٹریلیا نے چائے کے وقفے تک 465 رنز بنا کر گرین شرٹس کی سبقت ختم کر دی ہے۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ مزید پڑھیں

میلبرن ٹیسٹ؛ پاکستان کے 443 رنز کے جواب میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ

میلبرن: دوسرے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 443 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کردی جب کہ آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے مزید پڑھیں

میلبورن ٹیسٹ؛ پہلے روز بارش کے باعث صرف 50 اوورز کا کھیل ہو سکا

میلبورن: میلبورن ٹیسٹ میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 4 وکٹوں کے نقصان پر 142 رنز بنائے تھے کہ کھیل بارش کے باعث روک دیا گیا۔ آسٹریلیا کے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی مزید پڑھیں

میلبورن ٹیسٹ؛پچ کی بیٹسمینوں سے بے وفائی کا خدشہ

میلبورن ٹیسٹ میں پچ کی بیٹسمینوں سے بے وفائی کا خدشہ ہے پچ پر4ملی میٹر گھاس چھوڑ دی گئی ہے جس پر بیٹسمینوں کو پیسرز کے ابتدائی وار جھیلنا پڑیں گے۔ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ کی پچ پر 4ملی میٹر گھاس مزید پڑھیں

پاکستان میلبورن میں روٹھی قسمت کو منانے کیلیے کوشاں

میلبورن: پاکستان میلبورن میں روٹھی قسمت کو منانے کی کوشش کرے گا، ایم سی جی کے تاریخی وینیو پر گرین کیپس 35 برس سے کامیابی کو ترس رہے ہیں، دوسرے ٹیسٹ کی تیاریوں سے قبل بدھ کو پاکستان ٹیم نے مزید پڑھیں

پاکستان سے باہمی سیریز؛ بھارتی بورڈ نے پھر اپنا دامن صاف بچا لیا

کولمبو: بھارتی بورڈ نے پاکستان سے باہمی سیریز پر پھر اپنا دامن صاف بچالیا، ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس دونوں ممالک کے درمیان مقابلوں پر بات چیت کے بغیر ہی ختم ہوگیا. تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین مزید پڑھیں

پاک آسٹریلیا پہلا معرکہ سال کا بہترین ٹیسٹ قرار

لاہور: سابق کرکٹرز نے پاک آسٹریلیا معرکے کو سال کا بہترین ٹیسٹ قرار دے دیا۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بہترین فائٹنگ اسپرٹ کا مظاہرہ کیا، ٹیم آخری گیند تک لڑے تو ہار میں کوئی شرمندگی نہیں مزید پڑھیں