باکسر عامر خان اہلیہ اور والدین کے درمیان جھگڑوں سے عاجز

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اہلیہ فریال مخدوم اور والدین کے درمیان ہونے والی لفظی گولا باری سے تنگ آ چکے ہیں اور سابق ورلڈ چیمپئن کا کہنا ہے کہ اہلیہ اور والدین ان کا نام بدنام کر مزید پڑھیں

پاک آسٹریلیا سیریز سے قبل سٹے باز سرگرم ہوگئے

کینبرا: پاکستان کے خلاف سیریز سے قبل آسٹریلیا میں غیرملکی سٹے بازوں کے ایجنٹ سرگرم ہوگئے، نیوزی لینڈ سے دوسرے ون ڈے کے دوران موبائل پر میچ معلومات سمندرپار بک میکرز کو بھیجنے والا شخص رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، آدھا مزید پڑھیں

پاکستان میں نو لفٹ؛ انگلینڈ ثقلین کو سر آنکھوں پر بٹھانے لگا

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ ثقلین مشتاق کو لفٹ کرانے کیلیے تیار نہیں مگر انگلینڈ نے انھیں گلے لگانے کیلیے بانہیں پھیلا دی ہیں، سابق ٹیسٹ اسٹار کے ساتھ بھارت سے ون ڈے سیریز میں بھی انگلش بولرز کی رہنمائی کیلیے مزید پڑھیں

ہیملٹن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

ہیملٹن: نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 138 رنز سے شکست دیکر ٹیسٹ سیریز اپنے نام کرلی۔ ہیملٹن کے سیڈن پارک میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے دیئے گئے 369 رنز کے ہدف مزید پڑھیں

ہیملٹن ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹنگ لائن ایک بار پھر مشکلات کا شکار

ہیملٹن: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کیویز کے 271 رنز کے جواب میں پاکستانی بیٹنگ لائن ایک بار پھر لڑکھڑا گئی اور 5 کھلاڑی صرف 51 رنز پر پویلین لوٹ گئے۔ ہیملٹن کے سیڈن مزید پڑھیں

جنرل راحیل شریف پاکستان کے ہیرو ہیں، شاہد آفریدی

خیبر ایجنسی: مایہ ناز کھلاڑی شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف راحیل شریف کے ساتھ اسٹیڈیم کا افتتاح کرنا میرے لیے باعث فخر ہے جب کہ وہ نہ صرف میرے بلکہ پورے پاکستان کے ہیرو ہیں۔ سابق کپتان مزید پڑھیں

ٹیسٹ نمبر ون بننے کی خواہش بدستور ٹیم میں موجود ہے، مکی آرتھر

ہیملٹن: پاکستانی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن ملنا ایک بہت بڑا اعزاز ہے لیکن ہم کسی خوش فہمی کا شکار نہیں ہونا چاہتے۔ گذشتہ میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم مزید پڑھیں

پاکستان سے سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

سڈنی: سابق کپتان ای ین چیپل نے پاکستان کے خلاف ہوم سیریزکیلیے آسٹریلوی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ظاہر کردیا، وہ کہتے ہیں کہ اگر فوری طور پر صورتحال بہتر نہیں ہوئی تو سلیکٹرز کے پاس سخت فیصلوں کے مزید پڑھیں

پاکستانی بیٹسمین باؤنسرز سے نمٹنے کی تیاریاں کرنے لگے

نیلسن(ڈیسک نیوز) پاکستانی بیٹسمین باؤنسرز سے نمٹنے کی تیاریاں کرنے لگے، نیلسن میں بارش کے بعد انڈور سیشن میں باؤنسی گیندوں کا بہتر انداز میں سامنا کرنے کیلیے طویل سیشن کیا، ہیڈ کوچ مکی آرتھر اورمعاون گرانٹ فلاور کھلاڑیوں کو مزید پڑھیں

ریفرل سسٹم، بھارت ڈیبیو کرنیو الا آخری ملک بنے گا

نئی دہلی: ڈی آر ایس بھارت میں بھی آخرکار ڈیبیو کے لیے تیار ہے، انگلینڈ کے خلاف سیریز میں ڈسیشن ریویو سسٹم کا نفاذ ہو گا، ٹیکنالوجی کو گلے لگانے والا بھارت آخری ٹیسٹ ملک ثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں