ہال آف فیم ٹینس؛ پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق کی فائنل میں رسائی

اسٹینفورڈ: ہال آف فیم ٹینس ٹورنامنٹ میں پاکستانی اسٹار اعصام الحق اور ان کے پارٹنر راجیو رام نے ڈبلز فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ ایونٹ میں ٹاپ سیڈنگ پانیوالی اعصام الحق اور راجیو رام کی جوڑی نے سیمی فائنل میں مزید پڑھیں

حسن علی پر قسمت مہربان، کریبین پریمیئر لیگ سے معاہدہ

لاہور: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں گولڈن بال اور مین آف دی سیریز کا ایوارڈ حاصل کرنے والے پاکستانی پیسر حسن علی پر قسمت مہربان ہے، بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے بعد اب ان کا کریبیئن پریمیئر لیگ سے مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دسمبر میں سیریز شیڈول

لاہور: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے کرکٹ بورڈز کے درمیان سیریز کا شیڈول طے پا گیا، قومی ٹیم دسمبر میں سیریز کھیلنے کے لئے کیویز کے دیس جائے گی۔ پی سی بی اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے درمیان سیریز مزید پڑھیں

ورلڈ کپ2011 فائنل میں سری لنکا کی ’حیران کن‘ شکست پر تحقیقات کا فیصلہ

کولمبو: سری لنکن وزیر کھیل ورلڈ کپ 2011 فائنل میں سری لنکن ٹیم کی شکست پر سابق کپتان ارجنا رانا ٹنگا کی جانب سے تحفظات کے اظہار کے بعد معاملے کی تحقیقات پر آمادہ ہیں، انہوں نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کا کرکٹر محمد شامی پر حملہ

کولکتہ: بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں نے معروف مسلمان کرکٹر محمد شامی پر حملہ کردیا۔ بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں انتہا پسند ہندوؤں نے اپنی قومی ٹیم کے کرکٹر محمد شامی کے گھر پر حملہ کرکے ان مزید پڑھیں

اسپاٹ فکسنگ، شرجیل خان کیس کی ٹریبیونل میں سماعت مکمل

لاہور: اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر شرجیل خان کے کیس کی ٹریبیونل میں سماعت مکمل ہوگئی، فریقین نے حتمی دلائل پیش کیے، 29 جولائی کو فریقین تحریری دلائل جمع کروائیں گے جس کے 30 دن بعد ٹریبیونل اپنا فیصلہ مزید پڑھیں

راجر فیڈرر نے ریکارڈ 8ویں مرتبہ ومبلڈن ٹائٹل اپنے نام کرلیا

ومبلڈن: سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے ومبلڈن اوپن کا ٹائٹل ریکارڈ 8ویں مرتبہ اپنے نام کرتے ہوئے معمر ترین چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا، فائنل میں انہوں نے کروشیا کے میرین سیلک کو اسٹریٹ سیٹس میں 0-3 سے مزید پڑھیں

پی ایس ایل فکسنگ الزامات، مزید کرکٹرز کے چہرے آلودہ ہونے کا خدشہ

لاہور: پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں مزید 2 کرکٹرز کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے اور یہ انکشاف برطانوی ایجنسی کے ایک عہدے دار نے کہا ہے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ وہ شواہد مزید پڑھیں

ورلڈ فائیو اسکواش سیریز میں پاکستان نے میدان مار لیا

اسلام آباد / لاہور: ٹاپ رینک کھلاڑیوں فرحان محبوب اور عمادفرید نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو ورلڈ فائیو اسکواش ٹورنامنٹ کا فاتح بنا دیا۔ پاکستان اسکواش فیڈریشن کے زیراہتمام مصحف اسکواش کمپلیکس میں جاری انٹرنیشنل اسکواش مزید پڑھیں

نمائشی فٹبال میچ میں رونالڈینو سیون نے گگز سیون کو شکست دیدی

اسلام آباد: کراچی میں کھیلے جارہے نمائشی فٹبال میچ میں رونالیڈینو سیون نے گگز سیون کو 1-2 سے شکست دے دی۔ کراچی میں عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں رونالیڈینو سیون اور گگز سیون کے درمیان نمائشی فٹبال میچ کھیلا گیا مزید پڑھیں