امپائرز صرف جھگڑا کرنے والے کرکٹر کو ہی باہر بھیج پائیں گے

لندن: آئی سی سی کرکٹ کمیٹی نے واضح کردیا کہ فیلڈ امپائرز صرف جھگڑا کرنے والے کرکٹر کو ہی باہر بھیج پائیں گے۔ آئی سی سی کرکٹ کمیٹی نے کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت واضح کردیا ہے کہ فیلڈ امپائرز مزید پڑھیں

نجم سیٹھی نئے چیرمین پی سی بی ہوسکتے ہیں، شہریارخان نے اشارہ دے دیا

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریارخان نے نجم سیٹھی کے نئے چیرمین پی سی بی مقررہ ہونے کا اشارہ دے دیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس ہوا جس میں عمراکمل کے جھگڑوں مزید پڑھیں

اسپاٹ فکسنگ، ناصر جمشید نے معطلی چیلنج کردی

لاہور: اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر ناصر جمشید نے اپنی معطلی کو چیلنج کردیا ہے۔ کرکٹرکو پی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ نے 13 فروری کو عارضی طور پر معطل کر دیا تھا، کرکٹر نے وکیل حسن وڑائچ کے مزید پڑھیں

عمراکمل فٹنس ٹیسٹ میں ناکام، حارث سہیل کی شمولیت کا امکان

لاہور: قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل کے فٹنس ٹیسٹ میں ناکام ہونے کے بعد ان کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے اورچیمپئنز ٹرافی کیلئے حارث سہیل کی قومی اسکواڈ میں شمولیت کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں

اسپاٹ فکسنگ، خالد لطیف نے ٹریبیونل کی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا

لاہور: خالد لطیف نے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت کیلئے قائم ٹریبیونل کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کارروائی کو جانبدارانہ قرار دیدیا ہے۔ اوپنر خالد لطیف کے وکیل بدر عالم کا کہنا ہے کہ یہ اینٹی کرپشن ٹریبیونل نہیں بلکہ مزید پڑھیں

ٹریبیونل میں بدسلوکی ہوئی بلیک میلرکہا گیا، وکیل خالد لطیف

لاہور: خالد لطیف کے وکیل نے ٹریبیونل کی کارروائی کے دوران بدسلو کی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں بلیک میلر کہا گیا ہے۔ ٹریبیونل میں سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرکٹر کے وکیل مزید پڑھیں

مصباح، یونس اور آفریدی کیلیے الوداعی تقریب سجانے کی تیاریاں

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح، یونس خان اور شاہد آفریدی کے لیے 25 مئی کو الوداعی تقریب سجانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جنرل مزید پڑھیں

مس یو ۔۔۔ مصباح اینڈ یونس

کراچی: ڈومینیکا ٹیسٹ میں پاکستان کی جانب سے یادگار اننگز کھیل کر ریٹائر ہونے والے مصباح الحق اور یونس خان کو خراجِ تحسین پیش کرنے کےلیے تخلیق کیا گیا ہیش ٹیگ MisYou ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہوگیا ہے مزید پڑھیں

پاکستان نے ڈومینیکا ٹیسٹ جیت کر نئی تاریخ رقم کردی

ڈومینیکا: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ڈومینیکا ٹیسٹ میں 101 رنز سے شکست دے کر نہ صرف سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی بلکہ ویسٹ انڈیز کو اسی کی سرزمین پر 65 سال بعد شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ مزید پڑھیں

پاکستان کا ڈومینیکا ٹیسٹ جیتنے کیلئے ویسٹ انڈیز کو 304 رنز کا ہدف

ڈومینیکا: پاکستان نے ڈومینیکا ٹیسٹ کی دوسری اننگز 174 رنز پر ڈکلئیر کردی جس کے بعد میزبان ٹیم کو جیت کے لئے 304 رنز کا ہدف ملا ہے۔ ڈومینیکا میں جاری تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز مزید پڑھیں