ڈومینیکا ٹیسٹ؛ پاکستان کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 376 رنز پر ڈھیر

ڈومینیکا: تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں پاکستان نے اظہرعلی کی سنچری کی بدولت 376 رنز بنائے۔ ڈومینیکا میں جاری تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 169 مزید پڑھیں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میں اظہر علی ایک اور سینچری کی جانب گامزن

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ڈومینیکا کے ونڈزر سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بارش کی مداخلت کے بعد اظہر علی اور بابر اعظم نے عمدہ شراکت قائم کر کے پاکستان کو اچھا پلیٹ مزید پڑھیں

پاکستان آکر رونالڈینہو اوردیگر پلیئرزکے ساتھ فٹبال میچ کھیلوں گا: نکولس انیلکا

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)فرانس کے سابق سٹار فٹبالر نکولس انیلکا نے کہا ہے کہ پاکستان آ کر برازیل کے سٹار فٹبالر رونالڈینہو اوردیگر پلیئرزکے ساتھ فائیو اے سائیڈ فٹبال میچ کھیلوں گا،اسلام قبول کرنے کے بعد تو میرا پاکستان کے مزید پڑھیں

بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا

نئی دلی: بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لئے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس میں ویرات کوہلی کو ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے آئی سی مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کا شکوہ کام کرگیا؛ سندھ حکومت کا اکیڈمی کیلیے آفریدی سے رابطہ

کراچی: شاہد آفریدی کا شکوہ کام کرگیا اور صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر نے کرکٹ اکیڈمی کے لیے بوم بوم سے رابطہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روزکرکٹر شاہد آفریدی نے اکیڈمی کے لیے جگہ نہ مزید پڑھیں

مصباح الحق ناکام ترین ایشین کپتانوں کی صف میں شامل

برج ٹاؤن / بارباڈوس: مصباح الحق ایشیا کے ناکام ترین کپتانوں کی صف میں شامل ہوگئے۔ پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتان مصباح الحق نے 2010ء میں عہدہ سنبھالا تھا، اس سفر کے دوران انھوں نے فتوحات مزید پڑھیں

شاہد آفریدی چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کیلیے بے تاب

لاہور: شاہد آفریدی چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کیلیے بے تاب ہیں۔ آئی سی سی کیلیے اپنے کالم میں شاہد آفریدی نے امید ظاہر کی کہ دونوں پڑوسی ملکوں میں سیاسی کشیدگی کا خاتمہ اور باہمی مقابلوں کا مزید پڑھیں

’’پی ایس ایل فائنل پاک بھارت میچ سے زیادہ دیکھا گیا“

اسلام آباد: پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد نے قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کو بتایا ہے کہ پی ایس ایل فائنل پاک بھارت میچ سے زیادہ دیکھا گیا۔ قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے چیف مزید پڑھیں

سیریز نہ کھیلنے پر پاکستان نے بھارتی بورڈ کو قانونی نوٹس بھیج دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے دو طرفہ سیریز نہ کھیلنے کے نقصان کے ازالہ کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ کو قانونی نوٹس بھجوادیا۔ پی سی بی کی جانب سے بی سی سی آئی کو بھجوائے گئے قانونی نوٹس میں کہا مزید پڑھیں

خالد لطیف اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیش، 5 مئی کو دوبارہ طلب

لاہور: اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں معطل کرکٹر خالد لطیف پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے پیش ہو گئے جہاں انہیں اسپاٹ فکسنگ کے حوالے سے مزید سوالات کی فہرست دی گئی ہے اور 5 مئی تک جواب مزید پڑھیں