تحصیل پنڈدادنخان کے لوگ عرصہ دراز سے محرومیوں کا شکار تھے ،اربوں کے منصوبے منظور کروا کر تاریخ رقم کر دی ہے،نذر گوندل

ضمنی۱۔ چوہدری نذر گوندل نے بتایا کہ وہ 11 اگست کو حج بیت اللہ کی سعادت کے لئے روانہ ہو رہے ہیں اور انکی غیر موجودگی میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی سید منشاہ بخاری آف ڈھڈی تھل کریں گے مزید پڑھیں

کروڑوں روپے لاگت سے شروع ہونے والی نڑومی ڈھن واٹر سکیم کا غیر موثر ہونا عوام کی درینہ امنگوں کو قتل ہے، نصیر کھنڈوعہ

کھیوڑہ (نمائندہ خصوصی ،راشدخان)کروڑوں روپے لاگت سے شروع ہونے والی نڑومی ڈھن واٹر سکیم کے غیر موثر ہونے کی بڑی وجہ نقشے سے ہٹ کر سیاسی بنیادوں پر پائپ لائین کا بچھایا جانا ہے، پانی کی عدم دستیابی پر احتجاج مزید پڑھیں

تحریک منہاج القرآن تحصیل پنڈدادنخان کو 5روزہ درس عرفان القرآن کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ چوہدری زین جٹ

جہلم(نمائندہ جہلم جیو)تحریک منہاج القرآن تحصیل پنڈدادنخان کو 5روزہ درس عرفان القرآن کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ چوہدری زین جٹ،ملک بھر کے 20 شہروں سمیت تحصیل جہلم میں بھی 5روزہ دروس عرفان القرآن کا انعقاد کیا گیا مزید پڑھیں

ٹخنے کی انجری کے باعث وہاب ریاض چیمپئنز ٹرافی سے باہر

برمنگھم: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف میچ میں انجری کا شکار ہونے والے وہاب ریاض ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے پیسر کو انجری سے نجات پانے کیلئے کم از کم 10 مزید پڑھیں

امریکی شہر اورلینڈو میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک

اورلینڈو: امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت 5 افراد کو ہلاک کردیا جب کہ حملہ آور نے خود کو بھی گولی مارلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا مزید پڑھیں

پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بہت بھاری قیمت چکائی ہے، وزیراعظم

ریاض: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بہت بھاری قیمت چکائی ہے تاہم انسانی جانوں اورمالی نقصانات نے ہمارے عزم کو مزید مضبوط کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم نوازشریف پہلے امریکی مزید پڑھیں

دکھی انسانیت کی خدمت کرنے والے اور ان کے معاون بننے والوں کیلئے دنیا اور آخرت میں نفع ہی نفع ہے،طارق مغل

جہلم (محمداشتیاق پال) دکھی انسانیت کی خدمت کرنے والے اور ان کے معاون بننے والوں کیلئے دنیا اور آخرت میں نفع ہی نفع ہے، آئیے ہم سب بھی حقوق اللہ کے ساتھ حقوق العباد کی طرف بھی خصوصی توجہ دیں مزید پڑھیں

بچوں کو صحت مند بنانے میں پینے کاصاف پانی ایک بنیادی حیثیت رکھتا ہے،محمدعثمان

جہلم(محمداشتیاق پال)بچوں کو صحت مند بنانے میں پینے کاصاف پانی ایک بنیادی حیثیت رکھتا ہے اور بچوں کے سکولوں میں الیکٹریک واٹر کولر لگانے سے بچوں کو شدید گرمی میں صاف صحت مند اور ٹھنڈا پانی ایک نعمت سے کم مزید پڑھیں

آدھے گھنٹے کی بار ش نے بلدیہ جہلم کی کارکردگی بے نقاب ہو گئی،

جہلم(عبدالغفوربٹ)آدھے گھنٹے کی بار ش نے بلدیہ جہلم کی کارکردگی بے نقاب ہو گئی،سول لائن ،خانساماں محلہ،مشین محلہ نمبر 1,2,3،محلہ چشتیاں،محمدی چوک،شاندار چوک،عباس پورہ،فردوس ڈھوک،کالاگجراں کے علاقے میں گلیوں اور نالیوں میں پانی کھڑا ہو گیا،جس سے وبائی امراض پھیلنے مزید پڑھیں

کیسینی خلائی جہاز اپنے آخری سفر کےلیے تیار

پیساڈینا، کیلیفورنیا: خودکار خلائی جہاز ’’کیسینی‘‘ کا 20 سالہ سفر اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہوچکا ہے جس میں یہ زحل کے خوبصورت حلقوں کو عبور کرتے ہوئے اس سیارے کے انتہائی قریب پہنچے والا اوّلین خلائی جہاز بھی بن مزید پڑھیں