ڈی ایس پی ٹریفک جہلم کی غفلت لاپروائی باعث افسوس ہے اختر آرائیں

پنڈدادنخان(عدنان یو نس سے)تحصیل پنڈدادنخان میں ہر روز بڑھتے ہوئے حادثات کی روک تھام کے لیے تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ کے زیر اہتمام ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کے لئے پریس کلب سے لیکر کشمیر چوک تک ایک بہت بڑی مزید پڑھیں

سڑک کے درمیان کھلے مین ہولز پر ڈھکن فوری لگانے کا حکم

ملک وال (نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر آصف اقبال چوہان نے اخبارات میں شائع ہونے والی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے سڑک کے درمیان کھلے مین ہولز پر ڈھکن فوری لگانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر آصف اقبال مزید پڑھیں

سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی کل سے، قرعہ اندازی 28 اپریل کو ہو گی

لاہور ( آن لائن) وفاقی وزارت برائے مذہبی امور سرکاری حج سکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی کا عمل پیر سے شروع کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق درخواست گزار 26 اپریل 2017ءتک درخواستیں جمع کرا سکیں گے جبکہ 28 اپریل مزید پڑھیں

مسیحی برادری 16 اپریل بروز اتوار کو ایسٹر کا تہوار منائے گی

ملک وال(نامہ نگار)مسیحی برادری 16 اپریل بروز اتوار کو ایسٹر کا تہوار منائے گی تفصیلات کے مطابق دنیا بھر سمیت پاکستان میں مسیحی برادری کل 16 اپریل بروز اتوار کو ایسٹر کا تہوار عقیدت و احترام سے منائے گی ۔

جہلم پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں

جہلم(عبدالغفوربٹ)عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر جہلم پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں88لیٹر شراب،پسٹل 30بورمعہ02 روندبرآمد ،06 فراد گرفتار،مقدمات درج۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے محمد اشفاق ایس آئی نے احسن امجد ولد امجد حسین مزید پڑھیں

ہیڈ مسٹریس میڈم ممتاز بیگم 42 سالہ خدمات کے بعد ریٹائرڈ

للِہ ( رپورٹ:نور چغتائی نمائندہ سے ) للِہ اور گردونواح کے ہر گھر کی بیٹی کو علم کے چراغ سے روشن کرنے والی ہیڈ مسٹریس میڈم ممتاز بیگم صا حبہ 42 سالہ خدمات کے بعد31 مارچ کو ریٹائرڈ ہو جائیں مزید پڑھیں

ن لیگ نے عوام کے منہ سے روٹی کا آخری نوالہ او رسانسیں چھینے کا پروگرام تک بنا رکھا ہے چوہدری زاہد اختر

جہلم(عبدالغفوربٹ)لگتا ہے ن لیگ نے عوام کے منہ سے روٹی کا آخری نوالہ او رسانسیں چھینے کا پروگرام تک بنا رکھا ہے چوہدری زاہد اختر،عمران خان نے اس ملک سے گھسے پٹے سیاسی نظام کو ختم کرنے اور حقیقی عوام مزید پڑھیں

روزنامہ جذبہ کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر ڈاکٹر محمد خلیل کی والدہ محترمہ کی وفات پر دلی صدمہ ہوا ہے،ارشد محمود

جہلم(عبدالغفور بٹ)روزنامہ جذبہ کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر ڈاکٹر محمد خلیل کی والدہ محترمہ کی وفات پر دلی صدمہ ہوا ہے اللہ کریم ان کو جنت النعیم میں جگہ دیں،جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر و ڈسٹرکٹ 305این 2کے انڈوز مزید پڑھیں

تھانہ پنڈدادن خان کا سرچ آپریشن،اشتہاری مجرم گرفتار

جہلم(عبدالغفور بٹ)تھانہ پنڈدادن خان دوران سرچ آپریشن گرفتار ھونے والا پیر محمد مجرم اشتہاری جو مردان کے پی کے پولیس کو متعدد سنگین جرائم کے مقدمات میں مطلوب تھا ۔ ایس ڈی پی او۔فاروق احمد بھٹہ کی سربراھی میں ایس مزید پڑھیں

ٹرمپ کا سویڈن سے متعلق بیان وائٹ ہاؤس کے گلے پڑ گیا

واشنگٹن ڈی سی: امریکی صدر ڈونلڈ کا سویڈن سے متعلق حالیہ بیان وائٹ ہاؤس کے گلے پڑ گیا جس میں انہوں نے تازہ دہشت گردی کا تذکرہ کیا تھا لیکن وہ واقعہ سرے سے ہوا ہی نہیں تھا۔ دو روز مزید پڑھیں