آفت زدہ علاقوں کے لیے انوکھے حفاظتی گھر تیار

لندن: دنیا بھر میں زلزلے، طوفان اور سیلاب کے بعد زخمی اور بیمار افراد کو چھت فراہم کرنا ایک چیلنج ہوتا ہےاور لندن کے ایک اسٹوڈیو نے ان سانحات کے لیے صرف ایک گھنٹے میں تیار ہونے والا گھر ڈیزائن مزید پڑھیں