بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سیمینار تحصیل آفس جہلم میں آج دن 11 بجے منعقد ہو گا

جہلم (عبد الغفور بٹ) آج بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سیمینار تحصیل آفس جہلم میں 11 بجے دن منعقد ہو گا، بچوںکے تحفظ کی آگہی حوالے سے اس سیمینار میں نامور سیاسی شخصیات بھی شریک ہونگی، تفصیلات کے مطابق بچوں مزید پڑھیں