جہلم کی تحصیل پنڈ دادنخان کے نواحی علاقہ سے چند روز قبل اغوا ہونے والی 13 سالہ کائنات بازیاب

جہلم (عبد الغفور بٹ)جہلم کی تحصیل پنڈ دادنخان کے نواحی علاقہ دھریالہ جالب سے چند روز قبل اغوا ہونے والی 13 سالہ کائنات بازیاب، ملزمان گرفتار، انتظامیہ نے کاروائی کرتے ہوئے اغوا،ڈکیتی، موٹرسائیکل چوری کے ملزمان گرفتار کر لیے تفصیلات مزید پڑھیں