خبردار کھیوڑہ کے کتے پاگل ہو کر شہریوں کو کاٹنے لگے

کھیوڑہ(راجہ فیاض الحسن) کھیوڑہ کے کتے پاگل ہو کر شہریوں کو کاٹنے لگ گئے۔ بلدیہ نے کتے مار مہم شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نا معلوم وجوہات کی بنا پر شہر میں متعدد آوارہ کتے پاگل ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں