ضلع جہلم کا لائن ازم میں ایک نام اور مقام ہے جو لائق تحسین ہے:میاں ادریس احمد

جہلم ( عبدالغفور بٹ ) روح کی تسکین کیلئے مخلوق خدا کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں لائن ازم کا بنیادی مقصد کہ مخلوق خدا کی خدمت کو پایہ تکمیل تک پہنچانا ہے ضلع جہلم اس حوالہ سے بہت زرخیزخطہ مزید پڑھیں