پاکستان نے تاریخی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

دبئی: پاکستان نے اپنے 400ویں میچ اور تاریخی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں مہمان ویسٹ انڈیز کو 56 رنز سے شکست دے کر تین میچز پر مشتمل سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ دبئی انٹرنیشنل گراؤنڈ میں گلابی گیند مزید پڑھیں