خطرناک آپریشن میں بچے کے سر کی ہڈی کو متعدد حصوں میں علیحدہ کیا گیا

کارڈف: غیرمعمولی بیماری کا شکار بچے ’’لیوہچنسن‘‘ کی کھوپڑی کی ہڈی کو متعدد حصوں میں علیحدہ کیا گیا اور پھر آہنی بولٹس کی مدد سے جوڑا گیا۔ ویلز، برطانیہ کے شہر کارڈف سے تعلق رکھنے والا 5 سالہ لیو ہچنسن مزید پڑھیں