بنگلا دیش کو شکست دیکر بھارت چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا

برمنگھم: چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے بنگلا دیش کو 9 وکٹ سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ ایبجسٹن میں کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں بنگال ٹائیگرزنے پہلے بیٹنگ کرتے مزید پڑھیں